نتائج تلاش

  1. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    آپ کی حاضری جو کم ہورہی ہے، اور رہی اس وقت کی بات تو اس وقت محفل کی جان ہمارے اچھے سے ابن سعید بھیا بہت مصروف ہیں۔ :) اللہ رب العزت انہیں اس امتحان سمیت زندگی کے ہر امتحان میں کامیابی سے ہمکنار فرمائیں۔ آمین
  2. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    اور امین بھائی! آپ فرنگی الفاظ کی اردو املا میں ’’الف‘‘ کے بجائے واو کو کیوں درست سمجھتے ہیں؟ جیسے آفس کو اوفس، بلاگ کو بلوگ، سافٹ کو سوفٹ، اسکاٹ کو اسکوٹ وغیرہ؟ :) یقینا اس کے لئے آپ کے پاس کوئی مضبوط دلیل ہوگی۔ اگر مناسب سمجھیں تو ہمیں بھی بتادیں تاکہ اگر آپ کی دلیل دل کو لگے تو ہم بھی آپ کے...
  3. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    آمین اور آپ آج کل چھٹیاں منارہی ہیں یا آفس جانا شروع کردیا ہے؟ :)
  4. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    کل سے نیٹ نہیں چل رہا، اب بھی بہت منتوں کے بعد مانا ہے اور یہ بھی معلوم نہیں کہ کب داغ مفارقت دے جائے۔ :) اور مجھے نیٹ کی وجہ سے غصہ آرہا ہے، چونکہ مجھے غصہ بہت کم آتا ہے، لہٰذا اپنے غصے پر ہنسی بھی آرہی ہے، عجیب سی کیفیت ہے۔ :)
  5. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں بھی حاضر ہوگئی۔ :) کیسے ہیں سب؟ :)
  6. نازنین ناز

    تاسف م م مغل بھائی کے لئے دعا کی درخواست

    ابھی تھوڑی دیر قبل سمیع بھائی نے بھی یہ خوش خبری سنائی ہے کہ ان کی بھی مغل بھیا سے بات ہوئی ہے، وہ اب پہلے سے کافی بہتر ہیں اور گھر پر ہیں۔ قابل اطمینان اور خوشی کی بات یہ بھی ہے کہ کوئی فریکچر نہیں ہوا ہے۔ سمیع بھائی یہ عندیہ بھی دے رہے تھے کہ وہ اگر عیادت کو گئے تو شاید مجھے بھی ساتھ لے کر...
  7. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    ترکیب بھی واپسی پر پوسٹ کرتی ہوں ان شاء اللہ
  8. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    میں تھوڑی دیر بعد آتی ہوں، کچھ کام تفویض ہوا ہے۔ :)
  9. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    سعود بھیا! اپنے اتنے اچھے بھیا سے میں ناراضگی کا تو تصور بھی نہیں کرسکتی لیکن آج میں آپ سے تھوڑی سی روٹھی ہوئی ہوں۔ :) آپ کل کیوں نہیں آئے، پتا ہے، میں کتنی شدت سے آپ کو مس کر رہی تھی۔:)
  10. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    اللہ کا شکر ہے بالکل ٹھیک، آپ کیسی ہیں۔ :)
  11. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    آج میں نے افغانی پلاؤ بنایا تھا، سب کو بے حد پسند آیا۔ :)
  12. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    بہت خوش تو اسی صورت میں ہوسکتی ہے میری ۔۔۔۔۔۔ بہنا جب تمام پیپرز بہت اچھے ہوئے ہوں۔ :)
  13. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    بہت خوش تو اسی صورت میں ہوسکتی ہے میری ۔۔۔۔۔۔ بہنا جب تمام پیپرز بہت اچھے ہوئے ہوں۔ :)
  14. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ لیجئے میں بھی حاضر ہوگئی :)
  15. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    لگتا ہے کہ محفل پر کچھ دیر کے لئے خاموشی چھائی رہے گی، لہٰذا ہم بھی چلتے ہیں، اللہ حافظ اور شب بخیر
  16. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    اچھا تو پاکستان میچ جیتا ہے، اس لئے خاموشی چھائی تھی۔ شمشاد بھائی بھی اسی لئے غائب ہوگئے۔ :) ویسے میچ کس ملک سے جیتا ہے پاکستان؟ اور یہ کرکٹ کا میچ تھا ناں؟ :)
  17. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    اللہ حافظ اور شب بخیر
  18. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    یہاں تو بالکل ہی خاموشی چھاگئی، اللہ خیر کرے
  19. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    وضاحت کا بہت شکریہ امین بھائی :) اور دنیا ٹی وی کے لنک کا بھی بہت شکریہ شمشاد بھائی :)
  20. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    اوہ میں بھی سرچ کرتی ہوں۔ :)
Top