سعود بھیاااااا! آپ آگئے، کتنی سونی تھی محفل آپ کے بغیر، اگرچہ بہنوں اور بھائیوں نے اپنے اپنے رنگ تو بھرے مگر آپ تو سب کے دلارے بھیا ہیں ناں۔ :)
ویسے نہ چاہتے ہوئے بھی ہم خود کو یہ کہنے پر مجبور پارہے ہیں کہ پہلے اپنے امتحان کی بھرپور تیاری کریں بلکہ سارا وقت اسی کو دیں اور امتحان سے فراغت کے بعد...