لیجئے سعود بھیاااا! اور مشورہ دیجئے قصیدہ لکھوانے کا۔ یہاں تو قصیدہ گلے پڑگیا، بجائے اس کے کہ ہم فرمائش کرکے قصیدہ لکھواتے، فاروق انکل جی ہم سے فرمائش کا مطالبہ کرکے قصیدہ لکھنے کا عندیہ دے رہے ہیں، یعنی پہلے فاروق انکل جی کی فرمائش پوری کرنی ہوگی بعد میں قصیدے کے مطالبے کے حق دار ٹھہریں گے۔ :)...