سوری کہہ کر میں آپ کی مزید ناراضگی کی متحمل نہیں ہوسکتی :) ، دراصل بتانے کا موقع ہی نہیں ملا، زیادہ تر سرسامی کیفیت طاری ہوتی تھی، بخار سر کو چڑھ گیا تھا لیکن سعود بھیا یقین کیجئے اس دوران خواب میں بھی خود کو محفل میں دیکھتی تھی۔ ذرا سی کیفیت سنبھلی تو محفل پر حاضر بھی ہوئی تھی لیکن لیٹ کر ٹائپ...