نتائج تلاش

  1. نازنین ناز

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    اُردو محفل میں صمیم قلب سے خوش آمدید امید ہے کہ ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ :) بہت بہت شکریہ مغل بھائی
  2. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    فہیم بھائی! آپ نے تو الہ دین کے چراغ کے جن کی طرح اتنی سرعت سے میری خواہش کی تکمیل کردی کہ شکریہ کے الفاظ ادا کرکے آپ کے خلوص کی وقعت نہیں گراسکتی۔ :) جزاکم اللہ خیراً
  3. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    مغل بھائی کی تحریر کا ایک اور شاہ کار۔ مجھ سے رہا نہیں گیا تو یہاں پیسٹ کردیا، لیکن ارسال کرنے سے پہلے خیال آیا کہ مغل بھائی کی اجازت تو لی ہی نہیں، سو دوبارہ ڈیلیٹ کرکے پوسٹ ارسال کر رہی ہوں۔ :)
  4. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    گھر والے کھانے دیں تب ناں، وہ تو میرے لئے لائی ہوئی آئس کریم بھی ہڑپ کرگئے۔ :) ابھی تک کھچڑی، دلیہ، دودھ اور کیک وغیرہ پر گزارا ہورہا ہے۔ کھا کھا کے تنگ آگئی ہوں۔:) آپ ہی کھلادیجئے ناں پلیززززززز
  5. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    بالکل نہیں وعدہ پکا والا :)
  6. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    واؤ! آپ تو تقریباً تمام فعال محفلین سے مل چکے ہیں۔ آپ کی خوش قسمتی پر رشک آرہا ہے۔ :) ایک درخواست ہے، اگر ان سے ملاقات کا احوال بھی لکھ سکیں تو بہت اچھا ہوگا۔ :)
  7. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    لیکن میں نے سنجیدگی سے کب لیا، محفل میں ایک آپ ہی تو ہیں جن سے بے تکلفی بلکہ اکثر وبیشتر مزاح اور مذاق مذاق میں ہلکا پھلکا طنز بھی کرلیتی ہوں اس یقین کے ساتھ کہ شمشاد بھائی میری کسی بات کا بھی برا نہیں منائیں گے۔ :) یاد ہے ’’مشکوک آدمی‘‘ والی بات پر کتنا تنگ کیا تھا آپ کو۔ :)
  8. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    اسے کہتے ہیں کوزے میں دریا بلکہ سمندر بند کردینا :) کتنی خوب صورتی سے دونوں باتیں دلیل کے ساتھ ایک ہی جملے میں سمودیں۔ :)
  9. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    خدانخواستہ میرا ہرگز یہ مطلب نہیں تھا کہ آپ نے (خاکم بدہن) لڑی کیوں کھولی؟ وہ تو بس مزاح کے پیرائے میں عرض کردیا تھا کہ میں کھولنے ہی والی تھی کہ آپ سبقت لے گئے۔ :) وہ کہتے ہیں ناں کہ’’ تقریب کچھ تو بہر ملاقات چاہئے‘‘ سو بات سے بات نکالنے کے لئے یہ جملہ یوں ہی برسبیل تذکرہ لکھ لیا۔ :) مقصود...
  10. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیسے مزاج ہیں فہیم بھائی اچھا!!! فہیم بھائی! غیر ممالک میں مقیم محفلین سے ملاقات کا شرف بھی آپ کو حاصل ہوچکا ہے، کن کن محفلین سے ملے ہیں آپ؟ پاکستان میں اور پاکستان کے باہر مقیم محفلین کے نام بتائیے ناں، مجھے اشتیاق ہورہا ہے۔ :)
  11. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    لیکن اب تو الحمدللہ میں تندرست ہوچکی ہوں، پھر یہ دوائیں اور پرہیزی کھانا،؟؟؟؟:( مجھ سے اب اور نہیں کھایا جاتا۔ سچی
  12. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    بالکل لائے تھے۔ یہ الگ بات کہ مجھے نہیں ملی۔ :( ویسے بھی سمیع بھائی جب بھی آتے ہیں تو کبھی خالی ہاتھ نہیں آتے، سب کے لئے کچھ نہ کچھ ضرور لے کر آتے ہیں۔ :)
  13. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    سمیع بھائی جس دن گھر آئے تھے تو ان سے معلوم ہوا کہ مغل بھائی کے ساتھ ساتھ آپ سے بھی فون پر ان کی بات ہوئی، اور اب اگلی منزل ملاقات کی ہے۔ پہلے مغل بھائی اور سمیع بھائی، پھر امین بھائی اور مغل بھائی اور اب سمیع بھائی اور امین بھائی۔ لگتا ہے کہ محفل کے خاندان کے لوگ محفل کے علاوہ بھی بالمشافہ مل...
  14. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    جزاکم اللہ خیراً احسن الجزاء
  15. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    یہ آپ سب کی پرخلوص دعاؤں کے طفیل ہی ممکن ہوا ہے۔ :)
  16. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    شمشاد بھائی بس نئی لڑی کھولنے ہی والی تھی کہ آپ بازی لے گئے۔ :)
  17. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں سب امید ہے کہ خیریت سے ہی ہوں گے۔ :) لیجئے آج میں بھی مکمل صحت یابی کے ساتھ محفل میں حاضر ہوگئی۔ :)
  18. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آمین ثم آمین۔ اللہ آپ کی خلوص بھری دعا کو میرے حق میں قبول فرمائے آمین جی بالکل! آپ نے گویا میرے احساسات کی ترجمانی کی ہے بالکل ایسی ہی کیفیت کا شکار ہوگئی تھی۔ (شاید اس کیفیت میں کچھ ہذیان بھی منہ سے نکل گیا تھا) ۔:) یہ آپ کا حسن ظن ہے اور ویسے بھی جو کچھ...
  19. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    میرا خیال ہے کہ دوا کے اثرات ظاہر ہونا شروع ہوگئے ہیں، باوجودیکہ تمام دن بستر پر رہی، لیکن اس کے باوجود بھی آنکھیں پلکوں کا بوجھ سہارنے سے قاصر نظر آرہی ہیں۔ یہ مراسلہ بھی نیم غنودگی کے عالم میں ارسال کر رہی ہوں، لہٰذا مجھے اجازت دیجئے۔ :) کل بشرط زندگی وصحت مندی ان شاء اللہ حاضر ہوں گی۔ :)...
  20. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    جی بالکل ایسی ہی بات ڈاکٹر صاحبہ نے بھی بتائی تھی ساتھ میں کچھ مثالیں بھی دیں تھیں اور بھی کافی کچھ بتایا تھا جو طوالت ونقاہت کے باعث ذکر نہیں کیا، ویسے گفتگو کا لب لباب یہی تھا۔ :)
Top