نتائج تلاش

  1. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    اوہ سوری غلطی سے بزرگوں کی محفل والا دھاگہ کھل گیا۔ :) مجھے ’’کون ہے جو محفل میں آیا‘‘ والے دھاگے میں جانا تھا۔ :)
  2. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سب کو اور وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ فہیم بھائی میں بھی حاضر ہوگئی :) کیسے ہیں سب :)
  3. نازنین ناز

    ناز نین بہن کی فرمائش پر ایک ملاقات کا احوال

    بہت خوب فہیم بھائی مزا آگیا پڑھ کر۔ آپ میں تو لکھنے کی خداد داد صلاحیتیں موجود ہیں۔ اگر آپ لکھتے ہیں تو پلیز اسے زوروشور سے جاری رکھیے اور اگر نہیں لکھتے تو یقین کیجئے کہ آپ میں ایک اچھے لکھاری کی تمام خصوصیات بدرجہ اتم موجود ہیں، سو قلم اُٹھائیے اور شروع ہوجائیے اور ہم جیسے علم وادب کی شیداؤں...
  4. نازنین ناز

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    اور اس پر یہی عرض کرسکتی ہوں کہ انکساری ہے آپ کی ورنہ کہاں راجہ بھوج (قبلہ امین بھائی) کہاں گنگو تیلی (منم)
  5. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    کیوں ہمیں ڈرا کر محفل سے بھگا رہے ہیں فہیم بھائی! :)
  6. نازنین ناز

    شخصی ہائیکو ---------------- (انجمن ستائشِ باہمی کے تحت)

    کیا لکھتے ہیں مغل بھیا! کس کس پر داد دوں، کس کو کس پر فوقیت دوں کہ ایک سے بڑھ کر ایک کا محاورہ آج سمجھ میں آیا ہے۔ :) اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔ آمین
  7. نازنین ناز

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    اس پر یہی عرض کرسکتی ہوں کہ حسن ظن ہے آپ کا ورنہ من آنم کہ من دانم اور ذرّہ را آفتاب چہ نسبت :)
  8. نازنین ناز

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    لیجئے تمام تر اشکالات ہی دُور ہوگئے۔ :) ویسے محمد امین بھیا! میں نے پہلے ہی عرض کردیا تھا کہ اپنی تحریر مجھے خود محفل کی نذر کرنے کے قابل نہیں لگ رہی تھی، سو پوسٹ نہیں کی لیکن آپ کے اصرار اور اپنی اصلاح کی خاطر پوسٹ کردی اور اس کا یہ فائدہ ہوا کہ میری اصلاح ہوگئی اور شاید مجھ جیسے دوسروں کی بھی...
  9. نازنین ناز

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    محمد امین بھیا شرمندہ کیوں کرتے ہیں، کہاں مجھ جیسی حقیر فقیر اور کہاں آپ جیسی قدآور علمی شخصیت، میری ذات کا آپ کی شخصیت سے موازنہ ہی آپ کی شان کو گھٹانے کے مترادف ہے چہ جائیکہ آپ کا خود سے مجھ جیسی کمترین شخصیت کے تقابل اور میری تحاریر سے سیکھنے کی بات۔ امین بھیا کیوں اتنا زیر بار کرتے ہیں کہ جس...
  10. نازنین ناز

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    جزاکم اللہ خیراً احسن الجزاء آپ نے بہت اچھی طرح سمجھایا امین بھیا! میرا اشکال بڑی حد تک دُور ہوگیا ہے تاہم ایک بات کی وضاحت مزید فرمادیں کہ بعض الفاظ واؤ سے لکھنے کی صورت میں اسے غلط پڑھے جانے کا احتمال نہیں رہے گا، مثلاً: کال کو کول لکھنے سے انگریزی سے نابلد فرد کو اسے کُول یا پال کو پول لکھنے...
  11. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    بس ویسی ہی گپ شپ جو آپ کی محفل ہمارے حوالے کرنے سے پہلے تھی، آپ کے تھوڑی دیر کے لئے جانے کے بعد ہم نے محض اسے تھوڑا سا آگے بڑھایا ہے۔ :)
  12. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ویلکم بیک فہیم بھائی :)
  13. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    :) :) :) :) :) :)
  14. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    جو اس کے جواب میں آپ تحریر کریں گے۔ :)
  15. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    وہ تو حرکتیں ہی ایسی سرزد ہوجاتی ہیں کہ سب خود بخود مسکرانے لگتے ہیں، اس میں اپنی طرف سے تو کوئی کمال کی بات نہیں ہے ناں؟ :)
  16. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہم بالکل ٹھیک :) آپ کیسی ہیں اپیا؟ :)
  17. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    کوئی بتائے گاکہ ذرّے کو آفتاب بناکر پیش کرنا کسے کہتے ہیں؟ :)
  18. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    آج روزے کی وجہ سے کوئی ہنگامہ نہیں، تھوڑی محفل گردی، تھوڑی تلاوت اور روز مرہ کے گھریلو اُمور :)
  19. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    میں نے پہلے ہی عرض کردیا تھا کہ میں نے اسے خود ہی ردّ کردیا تھا، لہٰذا پوسٹ ہی نہیں کیا، لیکن آپ کی حکم کی تعمیل میں اُلٹا سیدھا جیسا بھی تھا پیش کردیا۔ :) مجھے خود بھی احساس ہے کہ میں اپنے خیالات کا اظہار احسن طریقے سے نہیں کرسکی اور نہ ہی مجھے سمجھانا آتا ہے، سو لازماً غلطیوں کی بھرمار کے...
Top