ویسے امین بھائی ابھی پچھلی لڑی کے کئی صفحات پڑھنے باقی ہیں اور دس صفحات اس لڑی کے اور پڑھنے کے دوران اس یہ لڑی کئی صفحات آگے چلی جائے گی، وہ ملاکے آج شاید کچھ پوسٹ کرنے کا موقع ہی نہ ملے جبکہ نیند کا ابھی سے یہ حال ہے کہ آنکھیں پلکوں کا بوجھ اٹھانے سے قاصر نظر آرہی ہیں۔ :)