آج عصر سے کچھ پہلے سے افطاری کی تیاری شروع کی، سب گھر والوں نے مل کر افطار کیا، مغرب اور عشاء کی نماز کے درمیانی اوقات میں کھانا کھایا، برتن وغیرہ دھونے اور دیگر گھریلو اُمور کی انجام دہی کے بعد محفل گردی کرتے ہوئے فی الحال اپنے فہیم بھیا کے مراسلہ کا جواب تحریر کر رہی ہوں۔ :)
الحمدللہ! بہت اچھا :)