عائشہ عزیز
لائبریرین
سچی میں ان کو بہتتتتت مس کررہی تھی ۔۔بھیا جہاں سے مرضی لے کر آئیں ان کو ۔۔ان کو پھر سے فون کریں اور وعدہ لیں کہ وہ ضرور آئیں گی ۔
چاچو ادھار کا کوئی معاملہ نہیں ہے ۔سچی میں !
چاچو ادھار کا کوئی معاملہ نہیں ہے ۔سچی میں !
لیکن شمشاد بھائی کا مراسلہ مجھے کیوں نظر نہیں آرہا؟شمشاد بھائی نے درست اندازہ لگایا۔![]()
لیکن شمشاد بھائی کا مراسلہ مجھے کیوں نظر نہیں آرہا؟![]()
جی بھیا ابھی جاتی ہوں ۔اب ہماری ننھی پری جا کر سو جائیں۔ اور سونے سے قبل مسکرانا نہ بھولیں۔![]()
سچی میں ان کو بہتتتتت مس کررہی تھی ۔۔بھیا جہاں سے مرضی لے کر آئیں ان کو ۔۔ان کو پھر سے فون کریں اور وعدہ لیں کہ وہ ضرور آئیں گی ۔
چاچو ادھار کا کوئی معاملہ نہیں ہے ۔سچی میں !
اللہ حافظ اور شب بخیرجی بھیا ابھی جاتی ہوں ۔
ان کو آنا ہی چاہیے ۔۔ویسے بری بات ہے میں guess کیوں نہیں کر پائیوہ ذرا مصروف ہوتی ہیں۔ پھر سردیوں میں دن بھی چھوٹے ہوتے ہیں۔ ان شاء اللہ آجائیں گی۔![]()
واؤ! یہ تو ایک ایک کرکے سارے محفلین واپس آرہے ہیں۔
اب خوب رونق میلہ رہے گا۔![]()
ان کو آنا ہی چاہیے ۔۔ویسے بری بات ہے میں guess کیوں نہیں کر پائی![]()
اللہ حافظ اور شب بخیر
میں آج سے خواب دیکھنا شروع کر دیتا ہوں تا کہ اس کی تعبیر مل سکے۔
پھر رات کو ڈٹ کے کھانا کھا کر سوئیے گا ورنہ بھوک کے مارے خواب میں حلیم ہی نظر آئے گی۔میں آج سے خواب دیکھنا شروع کر دیتا ہوں تا کہ اس کی تعبیر مل سکے۔
نہیں سعود بھیا آپ کی اجازت کے بغیر تو کسی صورت نہیں جاسکتی، یہ تو عائشہ سس کے لئے کہا تھا۔![]()