سیدہ شگفتہ
لائبریرین
اوہ کیا ہوا تھا اپیا ۔۔اب ٹھیک ہے آپ کے بھائی ؟
تھوڑی دیر کے لیے آجایا کریں اپیا ۔۔لیکن رات کو کیونکہ رات کو میں جو ہوتی ہوں ۔
آپ کس وقت سے کس وقت تک آنلائن ہوتی ہیں عائشہ رات کو ۔ اگر جاگ رہی ہوئی تو آنا ہو سکے گا ۔
اوہ کیا ہوا تھا اپیا ۔۔اب ٹھیک ہے آپ کے بھائی ؟
تھوڑی دیر کے لیے آجایا کریں اپیا ۔۔لیکن رات کو کیونکہ رات کو میں جو ہوتی ہوں ۔
تقریبا نو بجے سے ساڑے گیارہ تک ۔۔آپ کس وقت سے کس وقت تک آنلائن ہوتی ہیں عائشہ رات کو ۔ اگر جاگ رہی ہوئی تو آنا ہو سکے گا ۔