کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
نئے دھاگے میں خوش آمدید ۔۔۔:)

سعود لالہ پلیز یہ کنفرم کر دیجئے گا کہ دھاگہ کب شروع کرنا ہے ۔۔ایک ہزار پیغامات کے بعد یعنی پچاس صفحات کے بعد یا پھر سو ؟؟
 
اچھا تو نیا دھاگہ یہاں ہے۔ ہم پہلے والے دھاگے کو مقفل کیئے دیتے ہیں۔ :)
سعود بھیا جانی کہاں کہاں چھپیں گے آپ، ہم نے آج آپ کو تلاش کر ہی لیا، لیکن جس چیز کے لئے ہم آئے وہ تو ہے ہی نہیں۔ بوجھو تو جانیں بھلا کیا چیز؟
 
اوہ سوری میں سلام اور آداب کہنا تو بھول ہی گئی، آپ کو بھی عائشہ جی ، زہرا جی، عثمان صاحب اور سب دوستوں کو سلام بھی اور آداب بھی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top