کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

عائشہ عزیز

لائبریرین
سچی میں ان کو بہتتتتت مس کررہی تھی ۔۔بھیا جہاں سے مرضی لے کر آئیں ان کو ۔۔ان کو پھر سے فون کریں اور وعدہ لیں کہ وہ ضرور آئیں گی ۔
چاچو ادھار کا کوئی معاملہ نہیں ہے ۔سچی میں !
 
وہ ذرا مصروف ہوتی ہیں۔ پھر سردیوں میں دن بھی چھوٹے ہوتے ہیں۔ ان شاء اللہ آجائیں گی۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top