نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    حفیظ کا شاندار چھکا پھر ایک اور چھکا
  2. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    اصل میں چھکا ہی تھا لیکن تھریڈ امپائیر نے چوکا دے دیا
  3. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    اس اوور میں 14 اسکور بن گے ہیں
  4. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    عمر اکمل کا اچھا شاٹ چار رنز کے لیے
  5. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    عمر اکمل کا نکل کر شاٹ دو رنز کے لیے
  6. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    حفیظ کا بہت پیارا لیٹ کٹ چار رنز کے لیے
  7. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    بال حفیظ کے بلے سے لگ کر کیپر کی پیچھے کی طرف جا کر گری
  8. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    دھونی آج بہت ہی زیادہ پریشر میں بار بار گیند ڈراپ کر رہے ہیں
  9. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    شمشاد بھائی آپ جیو کی طرح فورا خبر دے دیتے ہیں لیکن تصدیق نہیں کرتے :D
  10. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    حفیظ کا چوکا حالانکہ چھکا تھا
  11. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    محمد حفیظ کا اچھا شاٹ فیصلہ تیسرے امپائیر کے پاس
  12. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    حسان صاحب مقابلہ کر کے کیوں ہارے جیتے گا انشاءاللہ آپ فکر کیوں کرتے ہیں
  13. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    یوراج کے اوور میں 9 اسکور اور ایک آؤٹ
  14. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    عمر اکمل نے آ کر کپتان کا پیغام دیا تھا کہ جو مرضی ہو شاٹ کھیلوں اس لیے اس نے کھیلنے کی کوشش کی
  15. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    احمد شہزاد بھی آؤٹ
  16. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    اگلی گیند پر ایک اسکور
  17. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    عمر اکمل نے آتے ہی چھکا مار دیا
  18. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    60 گیندوں پر 118 اسکور رہتے ہیں
  19. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    ناصر جمشید نے باہر جاتی ہوئی بال کو پوائنٹ کے اوپر سے کھیلنے کی کوشش کی لیکن ٹھیک سے نہیں کھیل سکے اور پوائنٹ پر کھڑے فیلڈر نے کیچ پکڑ لیا
  20. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    ایشون نے وکٹ لے لی ناصر جمشید آؤٹ ہو گیا ہے
Top