نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    دھونی نے کیچ چھوڑ دیا
  2. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    لگتا ہے شہزاد نے میری بات سن لی ہے چار رنز کے لیے کھل دیا
  3. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    اس اوور میں 4 اسکور بنے ہیں پاکستان بہت آہستہ کھیل رہا ہے تیز کھیلنا چاہے اب
  4. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    بارش ہو رہی تھی اس لیے میں گھر آ گیا نہیں گیا ان کی طرف
  5. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    ایک دو اوور اچھے لگنے چاہیں 10 اوور سے پہلے پہلے
  6. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    اس اوور میں 5 رنز بنے ہیں
  7. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    رینا آئے ہیں اوور کرنے کے لیے
  8. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    اس اوور میں 6 اسکور بنے ہیں
  9. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    دو رنز کے لیے اچھی رننگ
  10. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    احمد شہزاد کا چوکا
  11. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    ڈیوفیکٹر کا اثر نظر آ رہا ہے
  12. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    اگلی گیند پر ایک اور چوکا
  13. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    ناصر کا کور پر چوکا فیلڈر کو حرکت کرنے کی بھی ضرورت نہیں پڑی اور تماشائی خاموش
  14. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    لو جی جناب میں پھر آ گیا ہوں بارش ہو رہی تھی اس لیے دوستوں کی طرف جانے کی بجائے میں گھر آ گیا ہوں اور آتے ہی دیکھا کہ اچھا انداز سے آغاز کیا ہے پاکستان نے 4 اوور میں 35 اسکور
  15. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    جانے کو دل تو نہیں کر رہا لیکن مجبوری ہے اللہ خافظ
  16. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    بیٹنگ پچھ ہے امید کرتا ہوں پاکستان اسکور چیز کرے گا اور ایز اے پاکستانی ایک اوور پہلے میچ ختم کرے گا انشاءاللہ جیت کر میدان سے باہر آئیں گے
Top