اگر پچھ رپورٹ دیکھی جائے تو کوئی اتنا بڑا اسکور نہیں ہے پاکستان کی بیٹنگ لائن کے لیے۔ کیونکہ وکٹ فلیٹ بنائی گئی ہے اور اس پر سکور آرام سے بن سکتا ہے اور ڈیوفیکٹر بھی ہوگا۔ لیکن اس کے باوجود انڈیا اچھا کھیلا خاص طور پر دھونی اور یوراج اور پاکستان کو ایک اچھا ٹارگٹ دینے میں کامیاب ہوئے ۔ میرا خیا...