نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    سہیل تنور نے آف کی طرف فیلڈ لی ہے لیکن گیندیں مڈل پر کر رہا رہا جس کی وجہ سے بیٹس مین آرام سے کھیل رہے ہیں
  2. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    اگلی گیند پر سکیر لنگ کی جانب فلک کر کے چار رنز حاصل کیے رہانا نے چار گیندوں پر 10 سکور ہو گے ہیں تنویر کو
  3. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    رہانا کا بہت اچھا شاٹ فیلڈرز کے اوپر سے کھیل دیا چار رنز کے لیے
  4. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    سہیل تنویر کا اچھا بال آؤٹ سائیڈ ایچ لگا لیک بال تھرڈ مین کی جانب ایک رنز کے لیے
  5. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    مجھے تو لگتا ہے اکیڈمی کی طرح محفل پر بھی میں اکیلا ہی میچ دیکھ رہا ہوں:cool:
  6. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    عرفان کا ایک اچھا اوور ۔ اس اوور میں صرف تین رنز بنے ہیں اس کے ساتھ ہی 3 اوور 20 رنز کوئی آؤٹ نہیں
  7. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    عمر گل کی مس فیلڈ ایک رنز کے لیے
  8. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    آج پھر کہیں بھی پاکستانی تماشائی نظر نہیں آ رہے ہیں ہر طرف انڈین تماشائی ہیں بس
  9. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    تماشائیوں کے شور سے لگتا ہے کہ میچ انڈیا میں ہو رہا ہے
  10. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    بہت اچھی بولنگ محمد عرفان کی دو گیندوں پر کوئی رنز نا بن سکا
  11. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    آخری گیند پر سنگل کے ساتھ ہی اس اوور میں دس رنز بنے ہیں 2 اوور میں 17 اسکور اور کوئی آؤٹ نہیں
  12. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    ایک اور اچھا گیند تنویر کا کوئی رنز نا بن سکا
  13. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    سہیل تنویر کا اچھا آؤٹ سوئنگ
  14. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    رہانا کا ایک اچھا شاٹ جس کو روکنے کی کوشش کی گئی لیکن کوئی بھی نا روک سکا
  15. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    اگلی گیند پر کٹ شاٹ ایک رنز کے لیے
  16. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    دوسرے اوور کے لیے سہیل تنور آئے ہیں اور گوتم گھمبیر نے چار رنز سے ان کا استقبال کیا
  17. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    ایک اور سنگل اس کے ساتھ ہی پہلے اوور میں 7 اسکور بن گے ہیں
  18. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    عرفان کا ایک اور اچھا بال۔ اور بہت اچھی رننگ رن آؤٹ ہونے کا چانس لیکن وکٹ کو گیند نا لگ سکی
  19. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    دوسری گیند روک لی اور تیسری گیند پر گلی اور پوائنٹ کے درمیان سے چار رنز کے لیے
  20. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    عرفان کی اچھی گیند لیکن ایک رنز کا بنا لیاگیا
Top