بی بی سی نے کیا رپورٹ پیش کرنی ہے۔ آپ میری رپورٹ دیکھیں۔
پاکستان نے انڈیا کو زیر کر لیا
پاکستان نے اپنے روایتی حریف کو ایشین چیمپیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں 4 کے مقابلے میں 5 گولوں سے شکست دے کر ایشین چیمپیئنز کا اعزاز اپنے نام کروا لیا۔
جمعہ اور جمعرات کی درمیانی رات گرین شرٹس نے...