چین میں کمپوٹر مارکیٹ کے بارے میں معلومات

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
السلام علیکم
کیا کوئی یہاں چین کا رکن ہے جو چین میں رہتا ہو۔
اگر نہیں تو کیا کوئی یہ بتا سکتا ہے کہ چین میں کمپیوٹر مارکیٹ کہاں ہے یعنی کس شہر میں ہے جہاں سے کمپیوٹر کی اسسری مل جاتی ہے۔ اگر کسی کو پتہ ہے تو تفصیل سے بتا دین پلیز
 
محمد بلال اعظم

قیصرانی انکل
انیس الرحمن بھائی
شاید آپ کی مدد کر سکیں۔
 
افلاطون

محفلین
الیکٹرونکس اور کمپیوٹر سے متعلق ہر چیز شنگھائی سے مل جاتی ہے۔ ویسے تو چین کے ہر شہر میں موبائل اور کمپیوٹر وغیرہ کی مارکیٹ ہے۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
جی سب کا جزاک اللہ بہت شکریہ
معلومات مل چکی ہیں جزاک اللہ سب کا
یہ وہی صوبہ ہے جس کے دو مشہور شہر گوانزو اور شنزین ہیں۔
گوانزو اگر چائنا کا بزنس ہب ہے تو شنزین ٹیکنالوجی ہب۔
موبائل فون اور کمپیوٹر اسسیریز کی مارکیٹیں گوانزو اور شنزین دونوں میں ہیں
دونوں جگہ بہت پاکستانی اپنا آفس بنا کر بیٹھے ہیں
آپ اپنا مال خریدیں گے اور وہ لوڈ کرا دیں گے اپنا کمیشن لیکر
وہیں آپ کو کچھ ایسے آفس بھی ملیں گے جو کیری کا کام کرتے ہیں۔
 
ساجد

محفلین
السلام علیکم
کیا کوئی یہاں چین کا رکن ہے جو چین میں رہتا ہو۔
اگر نہیں تو کیا کوئی یہ بتا سکتا ہے کہ چین میں کمپیوٹر مارکیٹ کہاں ہے یعنی کس شہر میں ہے جہاں سے کمپیوٹر کی اسسری مل جاتی ہے۔ اگر کسی کو پتہ ہے تو تفصیل سے بتا دین پلیز
ہم بھی بجلی کی مصنوعات کی قیمت اور کوالٹی کے لئے علی بابا سے ہی مدد لیا کرتے ہیں تا کہ مارکیٹ کے 40 چوروں سے بچ سکیں۔:)
 
Top