جب میں نے پہلی دفعہ چکلے کا نام سنا تو مجھے اس کا مطلب نہیں پتہ تھا۔ میں نے ایک دو بڑوں سے پوچھا تو انہوں نے مجھے ڈانٹ کر کہا کہ یہ لفظ تم نے کہاں سے سن لیا۔ جب اس لفظ کا مطلب پتہ چلا تو بہت حیران ہوا کہ ایسے بھی لوگ ہیں جو اپنی عزت اور عضمت بھیچ کر اپنے پیٹ کی آگ کو ٹھنڈا کرتے ہیں۔ ایسے بھی لوگ...