نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    ملک کا ایک انداز
  2. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    بہت اچھا میچ ہوا پاکستان کی اچھی بولنگ کے بعد پاکستانی کھلاڑی شروع میں آؤٹ ہوگے لیکن اس کے بعد پاکستانی کھلاڑی ملک اور حفیظ دونوں نے بہت اچھی کرکٹ کھیلی حفیظ نے کپتانی کا فرض ادا کیا اور ملک نے آخرتک میچ کھیلا اور جتوا دیا
  3. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    میرا بھائی کہہ رہا ہے کہ ہر دفعہ سسرال والے ہی ذیاتی کرتے تھے لیکن اس دفعہ ملک نے نہیں چھوڑا
  4. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    ملک نے کمار کی بہت تعریف کی کہ وہ بہت اچھی گیند بازی کر رہا تھا۔ اور اپنے بارے میں کہا کہ میں نے اپنے انداز میں کھیلا تھا یہی میری نیچر کھیل ہے
  5. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    ہمارے گھر میں سارے خوشی سے شور مچا رہے ہیں اور اچھل رہے ہیں سب کے لیے مچھلی کا بندوبست تھا میچ جیتنے کے بعد
  6. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    انڈین تماشائیوں نے ملک کو وارننگ دے دی کہ وہ شکایت کرنے گے
  7. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    ملک اور حفیظ کی شاندار بیٹنگ نے پاکستان کو میچ جتوا دیا پاکستان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
  8. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    پورے ملک پر جوش سب ڈانس کر رہے ہیں پاکستان انڈیا میں پہلا میچ جیت گیا
  9. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    اور یہ ملک کا شاندار چھکا گڈ پاکستان جیت گیا ہورے ہورے ہورے
  10. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    ایک اور سنگل تین گیندوں پر 6 اسکور رہ گے ہیں ملک سامنے ہیں
  11. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    بہت ہی سسنسنی خیز میچ اففف
  12. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    آفریدی کی اچھی شاٹ دو رنز کے لیے چار گیندوں پر 7
  13. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    جوڈیجا آخری اوور کروانے آیا ہے سامنے ملک ہیں پہلی گیند پر ایک رنز اب آفریدی سامنے آئے ہیں
  14. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    آخری گیند پر ملک کا ایک اسکور 6 پر دس رہ گے ہیں
  15. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    اب آ گے ہیں آفریدی اور ان کا ریکارڈ ہے پہلی گیند پر آؤٹ ہو جاتے ہیں ایسے موقع پر اب دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے لیکن س وقت ملک سامنے ہیں
  16. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    7 گیندوں پر 11 رنز رہتے ہیں
  17. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    اور اس طرح شرما نے کامران اکمل کا کیچ پکڑ کر کچھ پھول بھی نچھاور کیے کامران 6 گیندوں پر 1 رنز بنا کر آؤٹ
  18. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    ملک نے 47پر 59 3 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 8 پر 11 رہ گے ہیں
  19. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    ملک کی ففٹی مکمل
Top