انڈیا اور پاکستان کے ٹی وی چینل نے مل کر ایک پروگرام چلایا تھا ۔ کامران نے سوال پوچھا تھا انڈین سے کہ آپ نے اپنی ٹیم کا اتنا پوسٹماٹم کیوں کیا۔ تو انڈین نے کہا تھا کہ اگلا میچ پاکستان ہار گیا تو پھر دیکھیں گے کہ آپ پوسٹماٹم کرتے ہیں یا نہیں۔ تو سکندر بخت نے کہا تھا ہم ایسا کچھ نہیں کریں گے ہم...