السلام علیکم
کل ہفتے والے دن ہم سارے مری گے تھے واپسی پر فہیم بھائی کی کال بھی آئی تھی مجھے جن کو میرا میسج ایک دن بعد ملا تھا:)
مری میں ہمیں بہت مزہ آیا۔ اب جو بات بتانے جا رہا ہوں کچھ اراکین محفل اس پر مجھے غصہ بھی ہو سکتے ہیں کیونکہ وہ مجھ سے اور میری بیٹی سے پیار کرتے ہیں غصہ ہونے والی بات...