زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
پاکستان اور بھارت آمنے سامنے
خرم شہزاد خرم
Post #783
دسمبر 30، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور بھارت آمنے سامنے
رینا کا اچھا کٹ شاٹ 14 اوور کے بعد چوکا
خرم شہزاد خرم
Post #781
دسمبر 30، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور بھارت آمنے سامنے
اجمل اور حفیظ کو اوور میڈن
خرم شہزاد خرم
Post #780
دسمبر 30، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور بھارت آمنے سامنے
جنید کا ایک اور شکار۔ انڈیا کا ایک اشتہار ہے جس میں بتایا جاتا ہے کہ آ رہا ہے پاکستان اور یہ بندہ بلا پکڑ کر کہتا تھا آنے دے۔
خرم شہزاد خرم
Post #771
دسمبر 30، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور بھارت آمنے سامنے
17 اوور میں 65 اسکور اور 5 آؤٹ۔ انڈیا میچ میں واپس آتے ہوئے
خرم شہزاد خرم
Post #770
دسمبر 30، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور بھارت آمنے سامنے
دھونی اور رینا اچھا کھیل رہے ہیں اس اوور میں بھی 9 رنز بن گے ہیں 15 اوور میں 59 اسکور کے ساتھ 5 آؤٹ ہیں
خرم شہزاد خرم
Post #769
دسمبر 30، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور بھارت آمنے سامنے
اس اوور میں 5 رنز بنے ہیں اس کے ساتھ ہی 14 اوور میں 50 رنز اور 5 کھلاڑی آؤٹ
خرم شہزاد خرم
Post #768
دسمبر 30، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور بھارت آمنے سامنے
انڈیا نے اپنے 50 رنز مکمل کر لیے
خرم شہزاد خرم
Post #767
دسمبر 30، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور بھارت آمنے سامنے
جنید کا شکار بنے سہواگ
خرم شہزاد خرم
Post #766
دسمبر 30، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور بھارت آمنے سامنے
دھونی کا فلیک دو رنز کے لیے۔ اس اوور میں 9 رنز بنے ہیں اس کے ساتھ 44 اسکور 13 اوور اور 5 آؤٹ دھونی اور رینا آرام سے کھیل رہے ہیں
خرم شہزاد خرم
Post #765
دسمبر 30، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور بھارت آمنے سامنے
عرفان کی مس فیلڈنگ دو رنز کے لیے
خرم شہزاد خرم
Post #764
دسمبر 30، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور بھارت آمنے سامنے
میچ پھر شروع ہو گیا ہے
خرم شہزاد خرم
Post #763
دسمبر 30، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور بھارت آمنے سامنے
میچ کسی وجہ سے رکا ہوا ہے
خرم شہزاد خرم
Post #762
دسمبر 30، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور بھارت آمنے سامنے
محمد عرفان نے 4 اوور کروائے ہیں جس میں دو اوور میڈن اور 10 رنز دے کر ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ جنید خان نے 6 اوور کیے ۔ 1 میڈن اور 17 رنز دے کر 4 کھلاڑی آؤٹ کیے ہیں
خرم شہزاد خرم
Post #761
دسمبر 30، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور بھارت آمنے سامنے
عمر گل کی وائیٹ اور اس پر بائے کا چوکا۔ اضافی رنز نقصان دے گے
خرم شہزاد خرم
Post #760
دسمبر 30، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور بھارت آمنے سامنے
اس اوور میں 5 اسکور بنے ہیں اس طرح 35 اسکور پر 5 کھلاڑی آؤٹ
خرم شہزاد خرم
Post #758
دسمبر 30، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور بھارت آمنے سامنے
آج کے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیتا اور انڈیا کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی
خرم شہزاد خرم
Post #757
دسمبر 30، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور بھارت آمنے سامنے
11 اوور میں 30 رنز اور انڈیا کے 5 کھلاڑی آؤٹ
خرم شہزاد خرم
Post #755
دسمبر 30، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور بھارت آمنے سامنے
السلام علیکم مجھے تو ابھی پتہ چلا ہے کہ پاکستان اور نڈیا کا میچ شروع ہے میں تو سمجھ رہا تھا کہ شام کو ہو گا
خرم شہزاد خرم
Post #754
دسمبر 30، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور بھارت آمنے سامنے
آج تقریبا تمام ہی اراکین پاکستانی کھلاڑی کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں مجھے بہت اچھا لگ رہا ہے بہت خوشی ہو رہی ہے
خرم شہزاد خرم
Post #750
دسمبر 28، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top