نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    آج کا ایک اچھا کام

    ہم اگر اپنی روز مرہ زندگی کا احاطہ کریں تو ہمیں پتہ چلتا ھے کہ ہم اخلاق و مدارج کی کس سطح پر کھڑے ہیں۔ اسلیئے اپنی روز مرہ زندگی کا محاسبہ ہماری ترجیحات میں شامل ہونا چاہیئے۔ اس دھاگے پر ہم چند ایسے اچھے افعال کا زکر کریں گے جو کہ دن بھر میں ہم نے کیئے ہوں اور جس سے کسی کو مطلق کوئی آسانی میسر...
  2. حسن علوی

    احادیث مبارکہ

    اسلام و علیکم ساتھیو!!! ایک مسلمان ہونے کے ناطے ہم پر بہت سی زمہ داریاں عائد ہوتی ہیں، آج رمضان المبارک کی مناسبت سے یہ ایک ایسا دھاگہ شروع کیا جا رہا ھے کہ جس میں ہم کسی بھی حوالے سے کم از کم ایک حدیث یاں اسکا مفہوم بمعہ حوالہ دیا کریں گے تاکہ بہت سے دوسرے مسلمان بھائی اور بہنیں اس سے...
  3. حسن علوی

    بیہودگی

    آپ کے نزدیک بیہودگی اور کمظرفی کا کیا پیمانہ ھے اور اسکو کس کسوٹی پر پرکھا جاتا ھے؟ سیر حاصل گفتگو باعث معلومات ہوگی
  4. حسن علوی

    فلم ’خدا کے لیے‘ عدالت میں

    (ایک ویب سائٹ کا تراشہ) سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس صبیح الدین احمد نے فلم ’خدا کے لیے‘ کی نمائش بند کرانے کی درخواست دینے والے ایک مدرس کے وکیل سے کہا ہے کہ وہ قرآن و سنت کی روشنی میں ثابت کریں کہ خدا موسیقی اور مصوری کو ناپسند کرتا ہے۔ جسٹس صبیح الدین احمد نے یہ ہدایت منگل کو فلم کی نمائش...
  5. حسن علوی

    نا انصافی

    میں آج تک یہ سمجھنے سے قاصر رہا کہ ہمارے سینئیر کھلاڑیوں سے ناروا سلوک برتنا ہمارے کرکٹ بورڈ کی ریت بن چکی ہے۔ آحر کیوں؟؟؟؟ اس کی زندہ مثال ہمارے سامنے ہمارے لیجنڈ کرکٹر انضمام الحق ہیں اور اب تازہ ترین خبروں کے مطابق محمد یوسف کو بھی اسی قسم کے رویے کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ آخر کب تک یوں...
  6. حسن علوی

    موسم کا حال!

    اس تھریڈ میں آج سے ہم اپنے اپنے مقام کے موسم کا ایک سرسری سا جائزہ لیا کریں گے۔ تفصیلات بیان کرنے والے پر منحصر ہیں۔ ویسے اسلام آباد کا رہائشی ہونے کے ناطے یہ بتاتا چلوں کے آج کا موسم کافی خوشگوار ہے۔ جبکہ عوام پر خطرات کے سائے مسلسل منڈلا رہے یہں (چند سیاسی عوامل کے باعث) آپ بھی اپنے متعلقہ...
  7. حسن علوی

    شگوفے

    :o عرصہ ہوا اس فورم کی رونقیں روٹھ گیئں سو سوچا کہ دوبارہ سے اس کو بہال کیا جائے۔ ممبران سے التماس ھے کہ اپنے قیمتی وقت میں سے اس تھریڈ کے لئیے بھی وقت نکالا جائے۔ العارض حسن :wink:
  8. حسن علوی

    خود فریبیاں

    میں سوچتا ہوں کہ ہم روزمرہ کی زندگی میں خود کو کتنے فریب دیتے ہیں اور ان فریبوں کے سہارے چلتے رہتےہیں اور جن اب فریبوں کی حقیقت ہم پر کھلتی ہے تو کہہ اٹھتے ہیں کہ ہماری زندگی ناکام ہے اور ہم نے زندگی سے کچھ حاصل نہیں جبکہ حقیقت یہ ہوتی ہے کہ ہم نے اپنی زندگی پر کبھی غور کیا ہی نہیں ہوتا اور یہ...
  9. حسن علوی

    تعارف دیر آئے درست آئے

    سب سے پہلے تو اپنے ان تمام قدر دانوں سے معزرت جنہوں نے مجھے کھلے بندوں خوش آمدید کہا!!!! بہر صورت جی سب ممبران کو میرا تعرف درکار تھا یا شاید اب بھی ہو گا تو کچھ اپنے بارے میں گوش گزار کرتا چلوں: نا چیز MBA کا ایک ادنا سا طالب علم ہے اور اسلام آباد کے ایک ادارے میں زیر تعلیم ہے، آبائی شہر...
  10. حسن علوی

    تعارف نیا مہمان

    السلام علیکم ساتھیو!!!
Top