بیہودگی

حسن علوی

محفلین
آپ کے نزدیک بیہودگی اور کمظرفی کا کیا پیمانہ ھے اور اسکو کس کسوٹی پر پرکھا جاتا ھے؟
سیر حاصل گفتگو باعث معلومات ہوگی
 

عاصم

محفلین
آپ کے نزدیک بیہودگی اور کمظرفی کا کیا پیمانہ ھے اور اسکو کس کسوٹی پر پرکھا جاتا ھے؟
سیر حاصل گفتگو باعث معلومات ہوگی
آپ کے نزدیک بیہودگی اور کمظرفی کا کیا پیمانہ ھے؟ اس بات کا معیار اور پیمانہ بتانا بہت مشکل ہے زیادہ سے زیادہ یہ کہہ سکتے ہیں کہ بیہودگی اور کم ظرفی کا معیار مخاطب کی شخصیت کو دیا جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
شیزی آپ اردو محفل کے / کی نئے / نئی رکن ہیں۔ میں آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید کہتا ہوں۔

آپ ادھر " تعارف " کے زمرے میں جا کر اپنا تعارف تو کروائیں تا کہ بات چیت میں آسانی ہو۔
 
Top