آپ کے نزدیک بیہودگی اور کمظرفی کا کیا پیمانہ ھے؟ اس بات کا معیار اور پیمانہ بتانا بہت مشکل ہے زیادہ سے زیادہ یہ کہہ سکتے ہیں کہ بیہودگی اور کم ظرفی کا معیار مخاطب کی شخصیت کو دیا جائے۔آپ کے نزدیک بیہودگی اور کمظرفی کا کیا پیمانہ ھے اور اسکو کس کسوٹی پر پرکھا جاتا ھے؟
سیر حاصل گفتگو باعث معلومات ہوگی