ہم اردو میں عموما کہتے ہیں، "فلاں شخص تقوے میں اونچے مرتبے کا مالک ہے۔" لیکن یہاں سوال یہ تھا کہ فارسی کی ترکیب "زہد و تقویٰ" میں اسے کس طرح ادا کیا جائے گا؟ "زہد و تقویٰ کے دھنی ہیں" یا "زہد و تقوے کے دھنی ہیں"؟ اور اساتذہ کرام کا کہنا ہے کہ فارسی ترکیب ہونے کے سبب اسے "زہد و تقویٰ کے دھنی ہیں"...