جی استاذ محترم۔۔۔ یہ کتاب دراصل کئی سالوں سے خالہ کے گھر تھی۔۔۔ خالہ کا گھر قریب ہی تھا تو پہلے میں وہاں چلاگیا۔ انہوں نے کہا کہ تمہاری کتاب کافی عرصے سے رکھی ہے، لے جانا۔۔۔ اس لیے یہ کتاب بھی شریکِ محفل رہی۔ :)
:surprise:
شکریہ باجو۔۔۔ پتا ہے کیا، جب جینز، شرٹ پہنی ہو تو تصویر والی جگہ نہیں ہوتی کوئی۔۔۔۔ :( اب دیکھتا ہوں، کل ارادہ تو ہے پر مجھے تصویر کا کوئی آسرا نہیں ہے۔ :tongue:
میرے دستخط والے شعر کو مِس کرلو کہ وہ تمہارے پاس نہیں ہے ابھی۔ ہاہاہا
نجانے کیوں ہمارے دل کو تم نے دل نہیں سمجھا
یہ شیشہ توڑ ڈالا، پیار کے قابل نہیں سمجھا
اب بھی کوئی رقیب ہے، کل بھی کوئی رقیب تھا
نہ اب میں خوش نصیب ہوں، نہ کل میں خوش نصیب تھا
ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔ آپ کے دستخط کا شعر تھوڑی سی ترمیم کے ساتھ کتنا اچھا بن گیا نا۔۔۔ فاطمہ! :)
السلام علیکم حاضرین و غائبین۔ امید ہے سبھی خیریت سے ہوں گے۔۔۔ ہم ہوئے مسٹر، ہمیں کون مِس کرے گا۔۔۔ ;) شاید مجھے نکال کے آنسو بہارہے ہوں آپ۔۔۔ محفل میں اس خیال سے پھر آگیا ہوں میں۔۔۔