رات کو "جیو" دیکھتے دیکھتے پہلے اس کا گلا گھونٹنے کی کوشش کی جانے لگی جس سے اس کی آواز بند ہونے لگی۔ پھر آنکھیں پھوڑنے کی کوشش کی گئی جس سے تصویر بھی غائب ہونے لگی اور پھر کالی اسکرین سامنے آگئی۔ خبر تھی کہ جیو کو کھڈے لائن میں لگانے کا حکم ملا ہے یعنی کیبل آپریٹرز کو کہا گیا کہ یا تو بند کردیں...