بہت شکریہ آپی کہ آپ نے میری فرمائش سے پہلے ہی میری دلی خواہش کے مطابق زینب کو مہمان بنایا۔ :) میری اس موضوع پر دیر سے حاضری کی وجوہات خیر بہت سی ہیں لیکن اب آگیا ہوں تو ان شاء اللہ ساری کسر نکال کر ہی جاؤں گا۔ :box:
بالکل! یہ جو چھ سوالات ہیں نا۔۔۔ یہ زینب کے بارے میں لکھنے کے لیے کچھ بھی...