نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    تمہاری تو خیر کیا ہی بات ہے۔ سیٹھ لوگ ہو۔ :tongue: کیا ہورہا ہے؟
  2. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    اب تک دفتر میں ہوں۔ :( ہائے میری زندگی۔۔۔۔!!
  3. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    صل اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  4. عمار ابن ضیا

    مبارکباد خوشخبری

    ماشاء اللہ بہت پیارا بچہ ہے۔ اللہ اسے اپنی آغوشِ رحمت میں رکھے۔ آمین
  5. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    صل اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  6. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    صل اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  7. عمار ابن ضیا

    سمائلیز بولتے ہیں

    اس کا مطلب ہے کہ چاند نکلا ہے، بارش ہورہی ہے اور تم انجوائے کررہی ہو۔۔۔۔ :biggrin: لیکن سارہ! میرے ہاں کیوں نہیں ہورہی بارش۔۔۔۔۔ :(
  8. عمار ابن ضیا

    آج موسم اداس لگتا ہے

    بہت خوب لکھی ہے راجا۔۔۔!! بہترین۔
  9. عمار ابن ضیا

    سعودی عرب: جوؤں کی خریدو فروخت منظم کاروبار بن گیا

    باجو کو بلاؤ! ان کا ارادہ تھا اسی کی امپورٹ ایکسپورٹ کا۔ :tongue:
  10. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    صل اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  11. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    ہیلوووووووو :cool3:
  12. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    ہاہاہا۔۔۔ کچھ بھی نہیں ہوا۔۔۔ شمشاد بھائی! آپ پاکستان کب آئے تھے آخری بار؟ کوئی چکر شکر لگائیں نا یہاں۔ :)
  13. عمار ابن ضیا

    مبارکباد الف عین صاحب اور حسن علوی کو سالگرہ مبارک

    استاد محترم! جنم دن بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ پاک آپ کو صحت عطا فرمائے۔ آمین حسن! مبارک ہو۔ چوبیسیوں سالگرہ ہے؟ کوئی کیک شیک کاٹا کہ نہیں؟ کیسے منائی؟
  14. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    اور اگر جواب مجھے یہ ملا کہ میں دوستوں سے تھکا، دشمنوں میں جا بیٹھا تو؟ ;)
  15. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    خیریت سے ہوں الحمد للہ۔ بس آج کل مصروفیت کا مزا لے رہا ہوں۔ صبح سویرے گھر سے یونیورسٹی، پھر دوپہر میں یونیورسٹی سے دفتر، رات کو دفتر سے گھر تو بس وقت ہی کہاں بچتا ہے۔ پھر دل کی حالت بھی کچھ عجیب سی ہے۔ :) آپ سنایئے بھائی جان۔ کیسے ہیں؟ طبیعت کیسی ہے؟
  16. عمار ابن ضیا

    جہیز ۔۔۔

    :tongue: زبردست۔
  17. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    ہاہا۔۔۔ جلدی بھاگ جائیں، کہیں امی کی ڈانٹ نہ پڑے۔ ;)
  18. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    ٹھیک ہوں بہنا۔ آپ کیسی ہیں؟ اور کیا ہورہا ہے؟
  19. عمار ابن ضیا

    خالد احمد ترکِ تعلقات پہ رویا نہ تو نہ میں - خالد احمد

    واہ۔۔۔ بہت خوب فرخ بھائی! حقیقت سے قریب تر۔ :)
  20. عمار ابن ضیا

    آج آپ نے کیا سیکھا

    میں نے سیکھا کہ ابراہم لنکن نے کہا تھا: Democracy is a form of Government, of the people, by the people and for the people. اور ہمارے پولیٹیکل سائنس کے استاد کے مطابق اب حقیقت یہ ہے کہ Democracy is a form of Government, off the people, buy the people and far the people.
Top