اوہ میرے خدایا۔۔۔ ایک تو یہ رشتوں کی سمجھ مجھے کبھی نہیں آئی۔۔۔ کون جیجا، کون بہنوئی، کون بھانجا، کون بھتیجا۔۔۔۔ :mad:
اور کون سا سچ سامنے لگا، ہاں؟ تم میرے بارے میں سچ کہہ دو، یہ انقلاب ہی ہوگا کیونکہ اگر تمہیں میرے بارے میں سچ سچ کہنا پڑے تو میری تعریفوں سے محفل کے کئی صفحات بھر جائیں گے لیکن...