نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    محفل کی شہریت اور شہرت

    رہنے دو بس۔۔۔ لوگ پہلے ہی بہت ستائے ہوئے ہیں۔
  2. عمار ابن ضیا

    مبارکباد ممتاز سارہ خان: یعنی آٹھویں سوار

    میں بھی ایک میم میرا مطلب ہے "م" کا ذکر کروں؟ :tongue:
  3. عمار ابن ضیا

    مغل بھائی کی ایک وڈیو

    کیا بات ہے مغل بھائی۔۔۔ سوٹ تو بہت جچ رہا تھا۔۔۔ اور فاتح بھائی! آپ تو نجانے کب ملیں ہم سے، دیدار ہوگیا آپ کا اسی بہانے۔۔۔ اور حسبِ دستور تصور سے الگ ہی نکلے۔ :tongue:
  4. عمار ابن ضیا

    لتا آ جا ری آ نندیا تو آ - لتا منگیشکر (لوری)

    یہ لوری اچھی ہے مگر مجھے تو نئی والی زیادہ اچھی لگی۔ جیو ٹی وی پر ایک ڈراما چل رہا ہے، "چار چاند"۔ اس کا ٹائٹل گیت بھی ایک لوری ہی ہے اور لتا والی لوری کے پہلے بول سے ملتا جلتا۔۔۔ آجا ری نندیا آ۔۔۔ شاید دیکھا ہی ہو:
  5. عمار ابن ضیا

    مبارکباد ممتاز سارہ خان: یعنی آٹھویں سوار

    بہت اعلیٰ۔ تو آخر تم نے آج ہی یہ ہدف حاصل کرلیا۔۔۔ بہت مبارک ہو۔۔۔ اسی طرح باقاعدہ رہنا ہمیشہ۔ :)
  6. عمار ابن ضیا

    محفل کی شہریت اور شہرت

    اب تم یہ لکھ دو کہ اتنا مچایا شور کہ شہرت کا نظام ہی ختم کروادیا :tongue:
  7. عمار ابن ضیا

    اردو پریس 2.7 میں کونسی تھیم شامل کی جائے؟

    نبیل بھیا! جب ان سانچوں کا حتمی طور پر فیصلہ ہوجائے کہ انہیں ہم نے شامل کرنا ہے تو میں ایک سانچہ اردوانے کی ذمہ داری اٹھالوں گا۔ ویسے میں نے جو سانچہ تجویز کیا، اسے اردوایا ہوا ہے۔ اردو پریس کے ضمن میں، میں کچھ کام کرنا چاہتا تھا لیکن ان دنوں میری مصروفیت اس حد کو ہے کہ مجھے پورے دن میں صرف ایک/...
  8. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    وعلیکم السلام جیہ۔ کیسی ہو میری بہن؟ اللہ تمہیں اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین ثم آمین فاطمہ! چلو اب موڈ بالکل ٹھیک کرلو۔۔۔ جیہ کو دیکھ کر ہی سہی۔
  9. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    کھانا شمشاد بھائی کو نہیں ملا اور موڈ فاطمہ کا آف ہے۔۔۔؟؟؟ :)
  10. عمار ابن ضیا

    اردو پریس 2.7 میں کونسی تھیم شامل کی جائے؟

    میرا سب سے پسندیدہ سانچہ سی ایم ایس2۔
  11. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    بہترین۔۔۔ میں نے اپنی زندگی میں اس قدر مصروف وقت کبھی نہیں گزارا۔۔۔ :) اتنی مصروفیت کہ سونے کا دل نہیں کرتا کہ سوجاؤں گا تو کام رہ جائیں گے۔۔۔ اندازہ کریں آپ کہ میری امی مجھے کہتی ہیں کہ بس کردو اب اور سوجاؤ۔۔۔ بہت ہوگیا۔۔۔ :p دونوں میں توازن رکھنا کافی سے زیادہ مشکل ہے مگر ناممکن نہیں۔ دراصل...
  12. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    اچھا۔۔۔ یہ فی الوقت جاب ہورہی ہے تو اور کیا کرنے کی کوشش ہورہی ہے؟ شادی شہداء میں نام لکھوانا ہے؟ :grin: میرا بینڈ ابھی نہیں بج رہا فی الحال۔۔۔ راوی چین لکھتا ہے۔۔۔ سچ لکھا تو کوڑے کھائے گا۔ ;)
  13. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    ٹھیک ٹھاک ہوں الحمد للہ۔۔۔ کیا ہورہا ہے؟
  14. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    ذریعہ کہوں یا بہانہ؟ لوگوں کو ناچنے کے بہانے محفل سے باہر نکالنے کا۔ ;)
  15. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    کیوں کیا مطلب؟ بھئی آپ کے پیغامات اتنے ہوتے ہیں تو کہیں نہ کہیں سامنا ہونا ہی ہے۔۔۔ تو نام پتا ہونا چاہیے نا تاکہ کبھی مخاطب کرنا ہو تو۔۔۔۔۔۔ فکر نہ کریں، میں کسی انوسٹی گیشن پر نہیں۔ :grin: ویسے میری بہن کا نام بھی فاطمہ ہی ہے۔
  16. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    وعلیکم السلام حسن۔۔۔ میں ٹھیک ٹھاک الحمد للہ۔ آپ سنایئے، کیا حال چال ہیں؟ تاحال دیارِ غیر میں پائے جاتے ہیں کیا؟ :grin:
  17. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    دماغ الجھا ہوا ہے۔۔۔ اس لیے ابھی "چپکے" اور "چپ کے" کا فرق بھی سمجھ نہیں آرہا۔ ;)
  18. عمار ابن ضیا

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    ظفری بھائی، محسن بھائی، سارہ پاکستان۔۔۔۔ اور بھی کافی لوگ ہیں جو عید کا چاند ہوگئے ہیں۔ :( اس لیے میں ایسے ہی سب عید کے چاندوں کو یاد کررہا ہوں۔
  19. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    السلام علیکم۔۔۔ کیا حال ہیں؟ غلطی پر نہیں ہوں تو آپ کا نام فاطمہ ہی ہے؟
  20. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    چپ کے سے بولنی تھی یہ بات۔۔۔ کہیں بھابھی نے سن لیا تو۔۔۔۔۔۔
Top