میرا نام عمار ابنِ ضیاء ہے، کراچی کا رہائشی ہوں۔ انٹرنیٹ کی دنیا میں جو تھوڑی بہت جان پہچان ہے وہ محفل کا رکن ہونے یا بلاگر ہونے کے سبب ہے۔ عمر 22 سال۔ جامعہ کراچی میں B.S کا طالب علم ہوں۔ ساتھ ہی ملازمت بھی کررہا ہوں۔ میری دنیا کمپیوٹر ہی سے وابستہ ہے۔ شوق ہے کہ ویب ڈیولپمنٹ اور پروگرامنگ...