آپ نے مجھ سے پوچھا تھا یہاں تصویر لگانے کا؟ :tongue:
وہ تو شکر ہے کہ تصویر ڈھنگ کی آئی ہے ورنہ میں نے مقدمہ کردینا تھا۔ :rollingonthefloor: اشرف جہانگیر کا تعارف تو کروایا نہیں۔۔۔ :confused: یہ موصوف محراب پور سے تعلق رکھتے ہیں اور شاعر، افسانہ نگار، ڈرامہ نگار، ادیب ہیں۔ :) آج کل دفتر میں ساتھ...