مغزل
محفلین
عمار ابنِ ضیاء، اشرف جہانگیر، محمد امین قریشی ، لیاقت علی عاصم کی تصاویر
لیجیے عمار ابنِ ضیاء اور اشرف جہانگیر کی تصویر۔۔ جب ہم بلوچ کالونی کے قریب ایک چائے خانے میں ملے تھے ۔
(ہلکی ہلکی داڑھی میں عمار اور ۔۔ دوسرے مولینٰا اشرف جہانگیر)
اور یہ تصویر آج دوپہر 2 بجے کی ہے جب ہم لیاقت علی عاصم سے ملنے گئے تھے میری امین سے پہلی باضابطہ ملاقات تھی۔
محترم لیاقت علی عاصم اور امین قریشی ایک چائے خانہ میں

اشرف جہانگیر کا تعارف تو کروایا نہیں۔۔۔
اور امین ہیں کہاں؟ ان سے آپ نے تو ملوانا نہیں، میں خود ہی کچھ کرتا ہوں۔۔۔ آپ سے اب توقع کرنا لاحاصل ہے۔ رہنے دیں۔ 
