عمار

  1. طارق شاہ

    عمار اقبال :::::: رنگ و رَس کی ہَوَس اور بس :::::Umaar Iqbal

    غزل رنگ و رَس کی ہَوَس اور بس مسئلہ دسترس اور بس یُوں بُنی ہیں رَگیں جِسم کی ایک نس، ٹس سے مس اور بس سب تماشائے کُن ختم شُد کہہ دیا اُس نے بس اور بس کیا ہے مابینِ صیّاد و صید ایک چاکِ قفس اور بس اُس مصوّر کا ہر شاہکار ساٹھ پینسٹھ برس اور بس عمار اقبال کراچی، پاکستان
  2. عمار ابن ضیا

    ٹوٹے پھوٹے خواب

    آنکھ کھلی اور ٹوٹے خواب پھر شب بھر کو روٹھے خواب ہم نے اُس پر سب کچھ تج کر پائے ہیں کچھ جھوٹے خواب ماں نے کیا کچھ خواب سجائے ہم نے سارے لُوٹے خواب میرے پلّے اور نہیں کچھ بس یہ ٹوٹے پھوٹے خواب 17 جولائی 2013ء
  3. مغزل

    عمار ابنِ ضیاء،اشرف جہانگیر، محمد امین قریشی ، لیاقت علی عاصم کی تصاویر

    عمار ابنِ ضیاء، اشرف جہانگیر، محمد امین قریشی ، لیاقت علی عاصم کی تصاویر لیجیے عمار ابنِ ضیاء اور اشرف جہانگیر کی تصویر۔۔ جب ہم بلوچ کالونی کے قریب ایک چائے خانے میں ملے تھے ۔ (ہلکی ہلکی داڑھی میں عمار اور ۔۔ دوسرے مولینٰا اشرف جہانگیر) اور یہ تصویر آج دوپہر 2 بجے کی ہے جب ہم...
  4. عمار ابن ضیا

    آرزوئے وصال مت کیجے

    کل دن میں وارث بھائی کے لکھے مضمون "بحر خفیف" کو سرسری سا دیکھا تھا، پھر موسم بھی بہت خوشگوار تھا شاید اسی لیے ایک طویل عرصہ بعد کچھ آمد ہوئی۔ اگرچہ ندرتِ خیال سے قطعی محروم :( بہرحال، اصلاح کی درخواست ہے۔ آرزوئے وصال مت کیجے اپنے دل کا خیال مت کیجے میں نے دیکھا ہے چاند کو روتے رات کو...
  5. عمار ابن ضیا

    منظرنامہ

    جیسا کہ اردو بلاگنگ کا دائرہ روز بروز وسیع سے وسیع تر ہوتا جارہا ہے، لہذا اردو بلاگرز کو متحرک رکھنے کے لیے میں نے اور ماوراء نے اردو کے ایک منفرد مشترکہ بلاگ "منظرنامہ" کا آغاز کیا ہے۔ "منظرنامہ" پر ہم ہیں آپ کے میزبان اور یہ ہے ایک ایسا پلیٹ فارم جہاں ہم جانیں گے اردو بلاگرز کو اور قریب آئیں...
Top