عمار ابنِ ضیاء،اشرف جہانگیر، محمد امین قریشی ، لیاقت علی عاصم کی تصاویر

مغزل

محفلین

عمار ابنِ ضیاء، اشرف جہانگیر، محمد امین قریشی ، لیاقت علی عاصم کی تصاویر

pb070497si5.jpg

لیجیے عمار ابنِ ضیاء اور اشرف جہانگیر کی تصویر۔۔ جب ہم بلوچ کالونی کے قریب ایک چائے خانے میں ملے تھے ۔
(ہلکی ہلکی داڑھی میں عمار اور ۔۔ دوسرے مولینٰا اشرف جہانگیر)

اور یہ تصویر آج دوپہر 2 بجے کی ہے جب ہم لیاقت علی عاصم سے ملنے گئے تھے میری امین سے پہلی باضابطہ ملاقات تھی۔

p2080526uf4.jpg

محترم لیاقت علی عاصم اور امین قریشی ایک چائے خانہ میں
 
arifkarim

معطل
شکریہ جناب۔ ذرا اپنے جگری یار ’’فاتح الدین‘‘ کی نادر تصاویر بھی تو دکھائیں۔ اس وڈیو میں تو بس سائیڈ پوز ہی آیا تھا۔:(
 
عمار ابنِ ضیاء، اشرف جہانگیر، محمد امین قریشی ، لیاقت علی عاصم کی تصاویر

pb070497si5.jpg

لیجیے عمار ابنِ ضیاء اور اشرف جہانگیر کی تصویر۔۔ جب ہم بلوچ کالونی کے قریب ایک چائے خانے میں ملے تھے ۔
(ہلکی ہلکی داڑھی میں عمار اور ۔۔ دوسرے مولینٰا اشرف جہانگیر)

آپ نے مجھ سے پوچھا تھا یہاں تصویر لگانے کا؟ :tongue:
وہ تو شکر ہے کہ تصویر ڈھنگ کی آئی ہے ورنہ میں نے مقدمہ کردینا تھا۔ :rollingonthefloor: اشرف جہانگیر کا تعارف تو کروایا نہیں۔۔۔ :confused: یہ موصوف محراب پور سے تعلق رکھتے ہیں اور شاعر، افسانہ نگار، ڈرامہ نگار، ادیب ہیں۔ :) آج کل دفتر میں ساتھ ہوتے ہیں۔

اور یہ تصویر آج دوپہر 2 بجے کی ہے جب ہم لیاقت علی عاصم سے ملنے گئے تھے میری امین سے پہلی باضابطہ ملاقات تھی۔

p2080526uf4.jpg

محترم لیاقت علی عاصم اور امین قریشی ایک چائے خانہ میں​

یہ تو وہی چائے خانہ ہے نا جہاں میں، لیاقت علی عاصم صاحب اور احمد بھائی سے پہلی بار ملا تھا۔۔۔ :confused: ہمم۔۔۔ اور امین سے پہلی باضابطہ ملاقات کا کیا مطلب ہے؟ اس سے پچھلی ملاقات بے ضابطہ تھی؟ :chatterbox: اور امین ہیں کہاں؟ ان سے آپ نے تو ملوانا نہیں، میں خود ہی کچھ کرتا ہوں۔۔۔ آپ سے اب توقع کرنا لاحاصل ہے۔ رہنے دیں۔ :mad:
 
زین

لائبریرین
عمار بھیا بہت اچھے لگ رہے ہیں۔ :)

اور باقی تصاویر کے مقابلے اس تصویر میں واضح نظر آرہے ہیں۔

*********

مغل بھائی !
آپ نے اپنی تصاویر کیوں نہیں‌لگائیں؟
 
مغزل

محفلین
عمار سے :
صاحب مجھے اجازت کی ضرورت نہیں ۔ امین سے ایک ملاقات سرسری ان کی گلی کے نکڑ پر ہوئی تھی مہینہ دو مہینہ قبل ،
اس بار اتوار کو ان کے گھر گیا تھا اور انہیں ساتھ لے آیا۔ آپ کے پاس فرصت نہیں ہوتی اس لیے ملنے کی حسرت دل سے نکال دی ہے۔
اگر فہیم اور اپنی ملاقات کا ذکر کریں گے تو جناب اس د ن میں جان بوجھ کر نہیں آیا حساب برابر کرنے کو ،:(
------------
زین سے :
میری تصویر کیا کیجیے گا بھائی ۔؟؟
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
کیا بات ہے مغل صاحب بہت تو محفل کے باکمال حضرات سے ملاقات کر چکے ہیں عمار بھائی تصویر بہت پیاری آئی ہے اور باقی تصویریں بھی بہت پیاری ہیں بہت شکریہ مغل صاحب
 
مغزل

محفلین
کیا بات ہے مغل صاحب بہت تو محفل کے باکمال حضرات سے ملاقات کر چکے ہیں عمار بھائی تصویر بہت پیاری آئی ہے
اور باقی تصویریں بھی بہت پیاری ہیں بہت شکریہ مغل صاحب

شکریہ کی کیا بات میں تو آپ کی بھی تصاویر لگانے لگا تھا۔:tongue:
 
زینب

محفلین
مغل بھائی یہ چیٹنگ ہے آپ صرف بھایئوں سے ملتے ہیں "بہنیں" کسی گنتی میں ہی نہیں ہیں۔میں غصہ ہوں بس آپ نے ایک بار بھائی نہیں کہا کہ میں جھگڑالو سی زینو سے ملنا چاہتا ہوں حد ہو گئی میں احتجاج کرتی ہوں بس۔۔
 
تم مرے پاس’’ ہوتی ‘‘ ہو گڑیا ۔۔ جب کبھی میں اداس ہوتا ہوں۔
تم گھر آجاؤ ، بھابھی سے مل لینا ، سمجھو مجھ سے مل لیا ، بھتیجی سے بھی اور اپنی بہنوں سے بھی مل لینا۔
کیوں ٹھیک کہا ناں ۔۔ 24 کو جیہ کی شادی کی سالگرہ ہے ہم منائیں گے مل کر۔:battingeyelashes:
 
چلو جی جھوٹ بولتی ہیں‌آپ میں نےآپ کو کہا تھا جب پاکستان آنا ہوا تو مجھے بتانا میں آپ سے ملاقات کروں گا اس کے بعد جب آپ نے پاکستان آنا تھا اس کے ایک ہفتے پہلے اور پاکستان جانے سے ایک ہفتے بعد کوئی رابطہ نہیں کیا تھا آپ نے :grin: میں نے کون سی دعوت کھانی تھی آپ سے :tongue:
 
میری دعایئں ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں پا جی ۔۔۔جیہ بےچاری تو طالبان کے ڈر سے کمپیوٹر نہیں لگاتی سالگرہ منا کے اپنی شامت نہیں بلائے گی۔اللہ نے چاہ تو ضرور آپ سے ملاقات ہو گی انشاللہ۔بھابھی اور آمنہ سے بھی
 
زینب

محفلین
چلو جی جھوٹ بولتی ہیں‌آپ میں نےآپ کو کہا تھا جب پاکستان آنا ہوا تو مجھے بتانا میں آپ سے ملاقات کروں گا اس کے بعد جب آپ نے پاکستان آنا تھا اس کے ایک ہفتے پہلے اور پاکستان جانے سے ایک ہفتے بعد کوئی رابطہ نہیں کیا تھا آپ نے :grin: میں نے کون سی دعوت کھانی تھی آپ سے :tongue:

مہمان میں تھی کہ تم۔۔۔۔دعوت کھانی نہیں کھلانی تھی۔کوئی بات نہیں میں پھر سے آرہی ہوں‌فکر ناکرو:rollingonthefloor:
 
Top