الف عین
یاسر علی
----------
(ایک بار پھر )
---------
آیا ہوں در پہ تیرے یا رب میں اک سوالی
جھولی مری تو بھر دے جاؤں نہ ہاتھ خالی
-------------
ہر پھول اس چمن کا جس کے لئے اہم ہو
یا رب ہمیں عطا کر ایسا چمن کا مالی
-------------
یا رب معاف کر دے میری...
الف عین
یاسر علی
محمد خلیل الرحمٰن
محمّد احسن سمیع :راحل:
------------------
آیا ہوں در پہ تیرے یا رب ہوں اک سوالی
جھولی مری کو بھر دے جاؤں نہ ہاتھ خالی
------------------
رکھے خیال سب کا ، اپنا نہ صرف سوچے
یا رب ہمیں عطا کر ، ایسا چمن کا مالی...
شکریہ یاسر بھائی ، بہت مناسب مشورے ہوتے ہیں آپ کے ،پھولوں والے مصرعے میں لکھنے میں تھوڑی ترتیب بدل گئ اس لئے بحر سے خارج ہو گیا ، صحیح ترتیب یہ ہے جس سے بحر میں آ جائے گا (پھولوں کا پھر سے کھلنا آتا نظر ہے ہم کو) مشوروں سے نوازتے رہئے بہت...
الف عین
یاسر علی
---------
(اصلاح کے بعد ایک بار پھر)
----------
آباد مومنوں سے سارا جہاں ہے پھر بھی
سارے جہاں میں پھیلی ان کی فغاں ہے پھر بھی
------------
ظالم کا ساتھ دینا شیوہ نہیں ہمارا
دنیا مگر یہ ہم سے کیوں بد گماں ہے پھر بھی
---------------
دنیا میں...
الف عین
محمد خلیل الرحمٰن
محمّد احسن سمیع؛راحل؛
-------------
آباد مومنوں سے سارا جہاں ہے پھر بھی
سارے جہاں میں پھیلی ان کی فغاں ہے پھر بھی
-------------
ظالم کا ساتھ دینا شیوہ نہیں ہمارا
دنیا مگر یہ ہم سے کیوں بد گماں ہے پھر بھی
-----------------
ہم چاہتے ہیں سب کو اپنا بنا کے جینا...
الف عین
(اصلاح )
جیتے ہیں لوگ کیسے اک آدمی سے ڈر کر
سہتے ہیں ظلم اس کے کس بے بسی سے ڈر کر
------------
دنیا میں جرم اکثر ہوتے ہیں رات کو ہی
دن میں چھپائیں پاپی منہ روشنی سے ڈر کر
----------
رازق وہ ایک رب ہے جو پالتا ہے سب کو
راہِ خدا نہ چھوڑو یوں مفلسی سے ڈر کر
-------------یا
اولاد کی نہ جاں...
الف عین
محمد خلیل الرحمٰن
------------
(اصلاح کے بعد )
ظلم ہوتا دیکھ کر بھی لوگ کیوں خاموش ہیں
جاننا یہ چاہتا ہوں ہوش یا بے ہوش ہیں
----------
ہے تمہاری بات ایسی دل کو لگتی ہی نہیں
بات سننے کو تمہاری سارے ہم ہمہ تن گوش ہیں
------------
عظم و ہمّت کو ہمارے جانتے ہیں لوگ سب...
الف عین
محمد خلیل الرحمٰن
محمّد احسن سمیع :راحل:
-------------
جیتے ہیں لوگ کیسے اک آدمی سے ڈر کر
سہتے ہیں ظلم اس کی کیوں سرکشی سے ڈر کر
------------
دنیا میں جرم اکثر ہوتے ہیں رات کو ہی
چھپتے ہیں دن میں مجرم سب روشنی سے ڈر کر
----------
رازق وہی ہے سب کا...
الف عین
محمد خلیل الرحمٰن
محمّد احسن سمیع :راحل:
-----------
آج محفل میں تمہاری ہم بنے ہیں اجنبی
کیا محبّت سب تمہاری تھی تمہاری دل لگی
-------------
جو بھروسہ پیار پر تھا ، وہ سبھی میں کھو چکا
جب سے میں نے دیکھ لی ہے یہ تمہاری بے رخی
-------------
کل تمہارے...
الف عین
------------
اصلاح کے بعد دوبارا
--------------
دیکھا ہے جب سے میں حسن و جمال تیرا
رہتا ہے میرے دل میں ہر دم خیال تیرا
-------یا
جاتا نہیں ہے میرے دل سے خیال تیرا
--------------
چاندی کی ہو رکابی اس میں سیاہ موتی
کچھ یوں چمک رہا ہے چہرے پہ خال...
الف عین
محمّد احسن سمیع :راحل:
محمد خلیل الرحمٰن
------------
دیکھا نہیں کسی میں جیسا جمال تیرا
کیسے میں بھول جاؤں دل سے خیال تیرا
-------------
دل دے دیا ہے تجھ کو اس کا خیال رکھنا
--------یا
دل پاس اب ہے تیرے اس کا خیال رکھنا
ایسے اسے سمجھنا جیسے ہے مال تیرا...
الف عین
یاسر علی
-----------
اصلاح کے بعد دوبارہ
-----------
آج میری سن کے جانا آہ و زاری
اس میں چاہے بیت جائے رات ساری
----------------
آپ جیسا حسن دیکھا ہی نہیں ہے
مجھ کو صورت آپ کی لگتی ہے پیاری
----------
آپ کا میں پیار پانا چاہتا ہوں
اس کی خاطر کوششیں...
الف عین
محمد خلیل الرحمٰن
محمّد احسن سمیع :راحل:
------------
فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن
------------
سن کے جانا آج میری آہ و زاری
بیت جائے اس میں چاہے رات ساری
---------
آپ جیسا حسن دیکھا ہی نہیں ہے
مجھ کو صورت آپ کی ہے لگتی پیاری
-----------
آپ کا میں پیار پانا چاہتا...
الف عین
محمّد احسن سمیع :راحل:
-------------
( اصلاح کے بعد دوبارا )
------------
ہم بھی ہیں تیرے عاشق اتنا خیال رکھنا
اپنا یہی تعلّق ہم سے بحال رکھنا
------------
دنیا نہ دیکھ پائے کمزوریاں تمہاری
چہرے پہ اپنے یونہی جھوٹا جلال رکھنا
------------
چھلکے ہنر تمہارا...