الف عین
(اصلاح کے بعد دوبارا )
---------
ایسے نہ میرے پیار کو بدنام کیجئے
محبوب بن کے آپ نہ یہ کام کیجئے
-----------
آتے ہیں میرے پاس تو پل بھر کے ہی لئے
آ کر سحر میں آپ کبھی شام کیجئے
----------
کہتے ہیں مجھ سے پیار ہے ، دیں اس کا پھر ثبوت
اپنے...
یاسر بھائی سمجھنے کے لئے عرض کر رہا ہوں ۔اس قسم کی نظم یا غزل کے لئے کیا اصول و قوائد ہوتے ہیں ۔کیا سارے جملے کسی ایک ہی بحر میں ہونا ضروری نہیں ۔کیا بات میں ربظ ہونا کافی ہے۔ کیا نظم کے مختصر ہونے یا طویل ہونے کا کچھ تعلّق ہے یا نہیں۔...
الف عین
ڈاکٹر عظیم سہارنپوری
محمد خلیل الرحمٰن
----------
ایسے نہ میرے پیار کو بدنام کیجئے
خود کو کبھی تو آپ مرے نام کیجئے
--------------
آتے ہیں میرے پاس تو لمحات کے لئے
آ کر کبھی تو سحر میں پھر شام کیجئے
---------
کہتے ہو مجھ سے پیار ہے ، اس کا ثبوت کیا...
الف عین
-----
اصلاح کے بعد ایک بار پھر
-------------
مجھ سے نفس کی قید سے نکلا نہ جا سکا
اپنے سوا کسی کا بھی سوچا نہ جا سکا
---------
میں گِرد اپنی ذات کے ہی گھومتا رہا
------
محور بنا کے ذات کو ہی گھومتا رہا
باہر بھی اک جہان ہے دیکھا نہ جا سکا...
الف عین
تصحیح شدہ اشعار
---------عظیم بھائی کے اشعار بہت اچھے ہیں ، میں نے کچھ متبادل پیش کئے ہیں
ایمان جو بھی لائے اللہ کے بعد ان پر
ہوتا ہے فرض اس پر سب احترام ان کا
--------عظیم
ہستی بزرگ تر ہے اللہ کے بعد ان کی
مومن یہ فرض جانے ہے احترام ان کا
-----------ارشد...
الف عین
ڈاکٹر عظیم سہارنپوری
محمد خلیل الرحمٰن
-----------
میرے نبی ہیں آقا میں ہوں غلام ان کا
دنیا میں سب سے بڑھ کر دل میں مقام ان کا
------------
راہِ خدا سے کوئی ہرگز بھٹک نہ جائے
رستہ دکھا رہا ہے سب کو کلام ان کا
------------
ہوتا ہے ذکر ان کا دنیا...
الف عین
محمد خلیل الرحمٰن
ڈاکٹر عظیم سہارنپوری
--------------
اپنے نفس کی قید سے نکلا نہ جا سکا
مجھ سے کسی بھی اور کا سوچا نہ جا سکا
-------------
محور مری ہی ذات تھی میرے لئے سدا
باہر بھی اک جہان ہے دیکھا نہ جا سکا
---------------
تجھ سے حسین اور بھی ملتے...
الف عین
----
(اصلاح شدہ اشعار )
-----------
محبّت سے تیری اگر دل ہو روشن
تو آئے گا اس دل میں کیسے اندھیرا
---------------
مرے دل کی دنیا کو ایسے بدل دے
ہو محسوس مجھ کو کہ یہ گھر ہے تیرا
--------یا
ہمیشہ رہے اس میں تیرا ہی ڈیرا
-----------
ترے آسرے پر ہی...
الف عین
ڈاکٹر عظیم سہارنپوری
محمد خلیل الرحمٰن
-----------
مرے دل میں یا رب ہو تیرا بسیرا
جہاں بھی میں جاؤں کروں ذکر تیرا
----------
اگر دل ہو روشن محبّت سے تیری
وہاں رہ نہ پائے گا کوئی اندھیرا
------------------------
مجھے دین و دنیا کی دولت عطا ہو
تُو...
الف عین
محمد خلیل الرحمٰن
ڈاکٹر عظیم سہارنپوری
محمّد احسن سمیع :راحل:
------------
جدائی میں تیری وہی ہے سہارا
------یا
ہے جینے کا میرے وہی اک سہارا
سمے ساتھ تیرے جو مل کر گزارا
-----------
مری گر خطا تھی بتا کر تو جاتے
کیا مجھ سے ایسے بھلا کیوں کنارا...
الف عین
------------
اصلاح کے بعد ایک با پھر )
------------
مرا دل ہی تھا غم اٹھانے کے قابل
مری داستاں ہے سنانے کے قابل
-------یا
نہیں داستاں یہ سنانے کے قابل
-------------
ہوئے مجھ پہ برہم تو میں نے یہ سوچا
رہی بات کیا اب کیا بنانے کے قابل
--------
مری ذات...
الف عین
محمد خلیل الرحمٰن
یاسر علی
ڈاکٹر عظیم سہارنپوری
محمّد احسن سمیع :راحل:
------------
فَعُولن فَعُولن فَعُولن فَعُولن
----------
نہیں زخم دل کا دکھانے کے قابل
مرا غم نہیں ہے سنانے کے قابل
-------------
خفا مجھ سے جتنے وہ اب ہو گئے ہیں
رہی بات کب ہے بنانے کے...
الف عین
@ڈاکٹر عظیم سہارنپوری
----------------
اصلاح کے بعد ایک بار پھر
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجھے یاد تیری جو آنے لگی ہے
خیالوں کو رنگیں بنانے لگی ہے
-----------
محبّت جو کی ہے ، یہ ہے جرم اپنا
تبھی ہم کو دنیا ستانے لگی ہے
-----------
جو منزل سے واقف نہیں خود ہی...
الف عین
یاسر علی
محمد خلیل الرحمٰن
محمّد احسن سمیع :راحل:
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجھے یاد تیری جو آنے لگی ہے
خیالوں کو رنگیں بنانے لگی ہے
-----------
ہوا جرم ہم سے محبّت جو کی ہے
تبھی ہم کو دنیا ستانے لگی ہے
----------
جو منزل سے واقف نہیں خود ہی دنیا
ہمیں راستہ وہ...