نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    مطلع اگر پسند آئے -------- کیا ہے آخر مجھے پریشانی؟ میرے دل میں کیوں ہے یہ ویرانی؟
  2. ارشد چوہدری

    دل میں تیری محبّت سلامت رہے---برائے اصلاح

    الف عین ---- (آخری دو اشعار دوبارا) ----------- دل سے چوموں نبی کے میں نقشِ قدم دل میں میرے نبی کی اطاعت رہے ----------- دل میں میرے محبّت نہ دولت کی ہو جو ملے اس پہ مجھ کو قناعت رہے -----------یا راہِ حق میں ہی دینے کی عادت رہے ----------- ( محترم ان میں سے جو...
  3. ارشد چوہدری

    اپنی جاں سے کھیل کر جاں بچانا کمال ہے اصلاح کریں اس غزل کی

    اس غزل کی بحر کونسی ہے۔ فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن ۔بحر بنتی ہے مگر اکثر مصرعے فٹ نہیں بیٹھے
  4. ارشد چوہدری

    دل میں تیری محبّت سلامت رہے---برائے اصلاح

    الف عین ------ (قابلِ اصلاح اشعار اصلاح کے بعد ) ------------ تجھ سے میری خدایا یہی ہے دعا دور مجھ سے گنہ کی نجاست رہے ------------ ہو ترا گر سہارا میسّر مجھے ہر بلا سے مری پھر حفاظت رہے --------- دور خود سے خدایا نہ کرنا کبھی ساتھ میرے تری اب رفاقت رہے...
  5. ارشد چوہدری

    دل میں تیری محبّت سلامت رہے---برائے اصلاح

    الف عین ڈاکٹر عظیم سہارنپوری ------------- (ڈاکتر عظیم صاحب کی تجویز کردہ تبدیلیوں کے بعد دوبارا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دل میں تیری محبّت سلامت رہے عشق میرا وفا کی علامت رہے ---------- ہر لمحہ دعا ہے مری اے خدا دور مجھ سے گنہ کی نجاست رہے ---------- ہے مری ہی ضرورت...
  6. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح :وہ نشاں اپنے زمانے سے مٹا دیتی ہے

    رخ نہ کرنا مرے گاؤں کا کبھی اے آندھی کیوں مرے گھر کو تُو ہر بار گرا دیتی ہے ----------- اگر پسند آئے
  7. ارشد چوہدری

    دل میں تیری محبّت سلامت رہے---برائے اصلاح

    الف عین ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ----------- فاعِلن فاعِلن فاعِلن فاعِلن --------- دل میں تیری محبّت سلامت رہے عشق تیرا ہی میری شناخت رہے --------------- تجھ سے میری دعا ہے مرے اے خدا دور مجھ سے گنہ کی نجاست رہے --------- ہے مری...
  8. ارشد چوہدری

    میں نے کسی کے پیار میں یہ زندگی گزار دی-----برائے اصلاح

    الف عین -------- (اصلاح شدہ اشعار ) ------------ وہ جس طرف بھی موڑ دے، اسی کو اختیار ہے میں نے اسی کے ہاتھ میں حیات کی مہار دی ---------- مری حیات بن گئی مرے لئے ہے اک سزا مرے عدو نے جان کر شرار بے شمار دی --------------- مرے رہا وہ ساتھ ہی مرے خزاں کے دور میں وہ...
  9. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح :وہ نشاں اپنے زمانے سے مٹا دیتی ہے

    اچھے اشعار ہیں ،زمانے اور وقت کے مطابق--لگے رہو
  10. ارشد چوہدری

    میں نے کسی کے پیار میں یہ زندگی گزار دی-----برائے اصلاح

    الف عین (استادِ محترم ، میں نے مطلع تبدیل کر دیا ہے، جس سے امید ہے بحر ٹھیک ہو گئی ہو گی، اگر پھر بھی کہیں غلطی رہ گئی ہو تو نشاندہی فرما دیں) ------ کسی کے پیار میں یہ عمر اس طرح گزار دی کوئی خوشی ملی مجھے تو وہ بھی اس پہ وار دی...
  11. ارشد چوہدری

    میں نے کسی کے پیار میں یہ زندگی گزار دی-----برائے اصلاح

    الف عین ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع:راحل؛ --------------- مفاعِلن مفاعِلن مفاعِلن مفاعِلن ----------- میں نے کسی کے پیار میں یہ زندگی گزار دی جو بھی خوشی ملی مجھے ، میں نے اسی پہ وار دی -------------- وہ چاہتا تھا عشق میں ، مری رہے نہ کچھ...
  12. ارشد چوہدری

    ترا پیار دل میں بسایا ہوا ہے----برائے اصلاح

    الف عین ------ (مقطع دوبارا) کرو شکر رب کا سدا اس پہ ارشد گناہوں سے تم کو بچایا ہوا ہے ---------یا غموں سے جو تم کو بچایا ہوا ہے ---------- ہوئی ہے محبّت جو ناکام میری یہ صدمہ حواسوں پہ چھایا ہوا ہے -------
  13. ارشد چوہدری

    ترا پیار دل میں بسایا ہوا ہے----برائے اصلاح

    الف عین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ( دوبارا) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مری دھرکنوں میں سمایا ہوا ہے مجھے جس نے اپنا بنایا ہوا ہے ------------ یہی ہے محبّت کی پہلی نشانی خیالوں پہ میرے وہ چھایا ہوا ہے ------- ہے انکار کیوں اب محبّت سے میری یہ پودا تمہارا لگایا ہوا ہے -------- مجھے...
  14. ارشد چوہدری

    ترا پیار دل میں بسایا ہوا ہے----برائے اصلاح

    الف عین ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ------------- ترا پیار دل میں بسایا ہوا ہے نگاہوں میں تُو ہی سمایا ہوا ہے ---------متبادل مطلع تجھے دل میں اپنے بسایا ہوا ہے کہ محبوب تجھ کو بنایا ہوا ہے ------------ ہے انکار کیوں اب محبّت...
  15. ارشد چوہدری

    ’’جنگل بک‘‘ کی اس فائل کو دیکھ کر اپنی قیمتی رائے دیجئے

    بچوں کے لئے زبردست کام کر رہے ہیں خلیل بھائی
  16. ارشد چوہدری

    جنّت کی ہے تلاش تو رب سے بنا کے رکھ----برائے اصلاح

    الف عین ( اصلاح شدہ اشعار ) ---------- دل میں ترے جہان کی کوئی نہ بات ہو ایسے خدا کی ذات سے تُو لو لگا کے رکھ ------------ دل ہے ترا یہ جان لے تیرے خدا کا گھر تُو اُس کے انتظار میں یہ گھر سجا کے رکھ ----------- جنّت پکارتی ہے تجھے روز صبح و شام اپنے دل...
  17. ارشد چوہدری

    جنّت کی ہے تلاش تو رب سے بنا کے رکھ----برائے اصلاح

    ڈاکٹر صاحب آپ کی ساری اصلاح بہت اچھی ہے (سب راحتیں جہان کی دل سے بھلا کے رکھ ) اس میں آپ نے فرمایا ہے کہ جہان کی بجائے دنیا ہونا چاہئے تو اس مصرعے کو اگر ایسے کر دیا جائے تو کیا ٹھیک رہے گا۔ (اپنے دل و دماغ سے دنیا بھلا کے رکھ )
  18. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح : Advise

    بہت اچھی نظم ہے یاسر بھائی ، بس ایک چھوٹی سی بات ، تیسرے مصرعے یا فقرے میں لفظ کہہ نہیں بلکہ کہ ہانا چاہئے کیونہ کہہ سے مراد کہنا یا کہو ہوتا ہے (یہ مانا کہ بہت اچھی بہت سچی ہو )
  19. ارشد چوہدری

    جنّت کی ہے تلاش تو رب سے بنا کے رکھ----برائے اصلاح

    الف عین ڈاکٹر عظیم سہارنپوری
  20. ارشد چوہدری

    جنّت کی ہے تلاش تو رب سے بنا کے رکھ----برائے اصلاح

    الف عین ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ----------- جنّت کی ہے تلاش تو رب سے بنا کے رکھ دل کو اسی کی یاد میں ہر دم لگا کے رکھ ------- جو بھی کرے وہ کام ہو رب کے لئے ترا دل میں اسی کے پیار کی شمعیں جلا کے رکھ ---------- تجھ کو...
Top