انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ اسکی مغفرت کرئے ،اور پسماندگان کو صبر کی توفیق دئے۔
اللہ تعالیٰ آپکی زوجہ مبارکہ کو بھی صبر جمیل کی توفیق دئے۔
بھئی حق راستہ ہے ،اور سب نے جانا ہے،کامیاب وہی ہے جو توشہ لے کر چلا جائے
ہمارے ہاں ایک ہوٹل ہے ،جس میں کابلی پلاو کے ساتھ اتنا گوشت ہوتا ہے کہ چاول ختم ہوجاتے ہیں لیکن گوشت پھر بھی باقی رہ جاتا ہے۔
انشاء اللہ اسمیں کھلاؤنگا۔
واہ جی مزہ آگیا ۔ سوالات کے زبردست جوابات۔۔۔۔
بلکہ بہت ہی زبردست اور دو ٹوک جوابات۔
دھاگہ کافی لمبا ہے ،اسلئے درمیان درمیان سے پڑھا ہے ،لیکن امید ہے سارا دھاگہ ہی ایسا ہوگا۔