آج کے دن تو نماز جمعہ کے بعد جب میں نے کھانا کھا یا ،تو ایک دو گھنٹے بعد پھر بھوک لگ گئی،لیکن ساتھ میں نیند بھی آرہی تھی،اسلئے سو گیا۔
اب نیند میں خواب دیکھتا ہوں کہ ایک ہوٹل میں گیا ،لیکن وہاں خالی خالی ٹرے رکھے ہوئے تھے۔ میں نے پوچھا کہ کھانے کی چیزیں کدھر ہیں،تو انہوں نے بتایا کہ اوپر کی...