وسعت اللہ خان
بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی
مرگ آور گیس کو کچھ بھی نام دے دو۔ زائلی برومائیڈ، کلورین، فوسجن، مسٹرڈ، زائکلون بی، ایجنٹ اورنج، ڈائیوٹن کچھ بھی۔ جنگِ عظیم اول میں بلجیئم کی بیٹل آف یپغے سے سنہ دو ہزار تیرہ کی بیٹل آف دمشق تک کتنے لاکھ آدم وحوا گیس ہوگئے۔ کیا فائدہ یہ گننے کا کہ...