اسد بھائی تصاویر پکاسا سے میں نے تو نہیں لی ہیں ،بلکہ میں نے اسکو اپنے بلاگ پر اپلوڈ کیا ،اور پھر وہاں سے یہاں پیسٹ کردیا۔
ہاں یہ ممکن ہے کہ بلاگرز ڈاٹ کام کا کوئی اپنا ربط موجود ہو کہ بلاگر جب اپنے بلاگ پر تصاویر اپلود کریں ،تو پکاسا میں سٹور ہوجائیں۔
اور یہ تصاویر کا اپنا اوریجنل سائز ہے...