زبردست ۔
میں اس انتظار میں تھا کہ کون اس موضوع پر قلم اٹھاتا ہے۔میں آپکی بات سے متفق ہوں،میں نے خود دیکھا ہے کہ افغانستان کیلئے آئی ہوئی چیز بلیک مارکیٹ میں پاکستان میں بِک رہی ہے۔
لیکن اسمیں میں تھوڑا سا اضافہ یہ کرونگا کہ پاکستان سے بھی بہت سارا مال جاتا ہے افغانستان ،جیسے سیمنٹ ،لوہا ،اور...
انکل اکثر اوقات یہ کی بورڈ کے سبب بھی ہوتا ہے،ہم جب اردو فونیٹیک کی بورڈ استعمال کرتے ہیں ایم بلال ایم والا ،تو وہاں جس بٹن سے زبر لکھا جاتا ہے ،اردو محفل کے پیڈ میں اسی لفظ سے زیر لکھا جاتا ہے۔
اسی طرح جو باریک الفاظ ہم وہاں سمجھ لیتے ہیں لیکن جب یہاں اتے ہیں تو وہ باریکیاں کسی دوسرے بٹن سے...
بہنا ،تحصیل دار نے روڑے اٹکائے ورنہ تو آپکو ایسی ایسی جگہوں کی سیر کراتا کہ انگشت بدنداں رہ جاتی۔
میرے بعض ساتھی وہاں عجیب عجیب جگہوں پر پہنچ گئے لیکن افسوس انہوں نے کیمرہ استعمال نہ کیا ،جسکا افسوس رہے گا۔
بعض اوقات یہ لوگ قصدا بھی حالات خراب کرلیتے ہیں تاکہ کوئی رپورٹنگ کیلئے جا نہ سکے۔
جب ہم جا رہے تھے ناران ( یاران بطرف ناران) تو اس بندے کے استقبالی جلوس میں پھنس گئے تھے۔یہ پٹاخے شٹاخے چل رہے تھے اور ساتھ ہی ڈھول باجے والے جگہ جگہ مسروف تھے،بڑی مشکل سے ہم انکے استقبالی جلوس سے آگے نکل سکے۔
لو جی وہ ریلوئے لائن کی تباہی والی ویڈیو نے بھی کام شروع کردیا
اسمیں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح ایک صدی سے قائم رہنے والی ریل کی پٹڑی ہمارئے حکمرانوں کے ہاتھوں تباہی تک پہنچ گئی۔
پسندیدگی کا بہت شکریہ
دوبئی یا سعودی میں جس کمپنی کا بڑا انگریز ہو تو بس ملازمین چین کی نیند سوتے ہیں کہ ہمارا رکھوالا موجود ہے۔کئی دوبئی پلٹ سے میں نے یہی سُنا ہے۔
راستے میں ایوب آفریدی کا گھر بھی آتا ہے،ایک مشہور ہئروئن سمگلر،کہ جس نے ایک موقع پر زرداری کے ساتھ بھی ہاتھ کیا تھا۔اور زرداری ہاتھ ملتے رہ گئے تھے۔بھئی آفریدی کے ساتھ پالا جو پڑا تھا۔
ویسے تو ٹرکوں کے پیچھے نہیں لکھا ہوتا کہ
بوم بوم آفریدی
انکا گھر اندر کافی بڑا ہے اور اسمیں ہر چیز باہر کی...
لو جی انگریزوں کے بنائے ہوئے ریلوئے ٹنل قریب سے دیکھنے ہیں ۔۔۔
تو یہ لو ۔۔۔۔۔
ساتھیوں نے بتایا کہ یہ تاریخی دیوار ہے، تاریخی دیوار کیوں بھئی ۔۔۔۔۔؟؟
یہ کسی کو نہیں معلوم تھا ،ہم نے بھی صرف تصویر کھینچنے پر اکتفاء کیا
گرمی سے بچنے کیلئے سڑک کنارے جوہڑ کے پانی میں نہاتے ہوئے بچے
لو جی...
دوسرا عنوان : افغان ٹرانسپورٹرز کے مسائل
ایک بلاگر کا سب سے بڑا یہی کام ہوتا ہے کہ جو حالات وہ دیکھے یا جن حالات سے گذرے ،یا جن مسائل کا سامنا کرئے ،بس اسکو تحریر میں لائے۔
رمضان میں ٹرانسپورٹ یونین کی طرف سے رابطہ کیا گیا کہ ایک ٹیم تیار ہے ،طورخم(پاک افغان بارڈر) تک جانے کیلئے تاکہ ہمارے...