ایک اردو بلاگر اس حد کو بھی کراس کرچکے ہیں،اور ایک ہیروئنچی کا آڈیو انٹر ویو لے چکے ہیں۔
یہ لیجئے لنک
جہازوں کی دنیا سے
http://snaji.com/2013/07/06/pomi/
نہیں مطلب یہ کہ ہم نے کبھی نہیں دیکھا کہ ہیروئنچی کسی لڑکی کے پیچھے بھاگ رہا ہے۔ ہاں یہ دیکھا ہے کہ ہیرونچی گندگی میں پڑا ہے۔
اسکے برعکس یہ بھی سنا ہے کہ شرابی فحاشی کے ارتکاب میں زیادہ ملوث ہے،لیکن اسکو کبھی گندگی کے ڈھیر پر نہیں دیکھا۔
لیکن یہ جس دوست نے 27 رمضان کی رات کو بنا کر دیا ہے،اس نے کسی کو بھی نام بتانے سے منع کیا ہے۔
اچھا دوسری بات یہ کہ اس دوست نے خود ہی رابطہ کیا تھا،لوگو کیلئے۔