نتائج تلاش

  1. منصور مکرم

    تعارف کچھ بارے میرے بیان ہو جائے

    لو جی فروٹ چاٹ کی ریڑھی بھی آگئی۔
  2. منصور مکرم

    اوتار کیلئے تحفہ

    دو بار پڑھا ہے تو سمجھ آگئی،ورنہ تو سر کے اوپر سے گذرا تھا۔ جیہ آپکے ساتھ مکالمے میں نقص آتا ہے۔
  3. منصور مکرم

    اوتار کیلئے تحفہ

    اگر سیدھی ہو تو اچھی ہوتی۔
  4. منصور مکرم

    اوتار کیلئے تحفہ

    جیہ تصویر ٹھیک ہے یا مزید تبدیلی چاہئے۔ مجھے کچھ عجیب سی لگ رہی ے۔
  5. منصور مکرم

    محفل کی بارہ دری

    گویا بچپن سے ہمارئے جیسے بچوں کے کان کھینچنے کی عادت ہے۔ :)
  6. منصور مکرم

    محفل کی بارہ دری

    تین لائبریرینوں کے درمیان پھنس گیا ہوں۔
  7. منصور مکرم

    آج کی تصاویر

    یہ پرائی جگہ سے چُرائی ہے ،اسلئے مالک کے پاس جانا پڑئے گا۔
  8. منصور مکرم

    محفل کی بارہ دری

    غالب کے اشعار بھی تو شائد فارسی سے بھرپور ہیں۔
  9. منصور مکرم

    محفل کی بارہ دری

    جیہ نے چوکا مار دیا۔:p:p:p:p:p
  10. منصور مکرم

    محفل کی بارہ دری

    پھر انکا دل نازک ہوگا۔
  11. منصور مکرم

    محفل کی بارہ دری

    بس اتے رہئے کچھ نا کچھ تو پلے پڑ جائے گا۔
  12. منصور مکرم

    محفل کی بارہ دری

    مثال تو اچھی دی ہے۔ یہی حالت یہاں بھی ہے۔
  13. منصور مکرم

    محفل کی بارہ دری

    اگر تمام نہ کریں تو شائد پھر کسی فارسی فورم کا ممبر بننا پڑے۔
  14. منصور مکرم

    کوچہء ملنگاں

    ہاہاہاہاہا
  15. منصور مکرم

    محفل کی بارہ دری

    در یک وخت بسیار دوستای فارسی زبان داشتم، خو الے کلیشہ رفتہ کابل۔ عجب انیمی است کہ انمی دوختر ہم فارسی زبان بود۔
  16. منصور مکرم

    محفل کی بارہ دری

    بسیار خوب۔ مہ گفتگوی فارسی میتانم ،خو در نثر بسیار مشکلات دارم۔
  17. منصور مکرم

    کوچہء ملنگاں

    ایبٹ آباد سے بالاکوٹ جاتے ہوئے بھنگ کے پتے چبائے ہیں،جس کہ وجہ سے ابھی تک مسرور ہے۔ یقین نہیں تو موڈ دیکھو۔
  18. منصور مکرم

    محفل کی بارہ دری

    فارسی یاد داری؟
  19. منصور مکرم

    کوچہء ملنگاں

    خیال تو برا نہیں۔
  20. منصور مکرم

    محفل کی بارہ دری

    ہاہاہاہاہا عربی ،فارسی مکس کردی۔ انا لا اعلم لغۃ العربیہ
Top