نایاب زبیر مرزا خرم شہزاد خرم جیہ
میرے ایک دوست کے بیٹے کے بال بہت کم تھے،تو انہوں نے یہ کیا کہ دو تین اخروٹ لئے ،اور اسکے مغز کو شائد توے پر جلا کر راکھ کی طرح بنا دیا، اور پھر اس راکھ کو کوٹ کو سرسوں کے تیل میں ڈالا۔ اور اسی تیل سے روزانہ یا دن میں دو بار اسکے سر کو ہلکی مالش کرتے ،جس سے...