نتائج تلاش

  1. منصور مکرم

    محفل کی بارہ دری

    قصہ یہ ہوتا ہے کہ ٹائیپ رائٹر کو دفتر میں اپنے کیبن میں نیند آجاتی ہے۔لیکن دوسری طرف باس بار بار برامدے میں گھومتا رہتا ہے ،کہ دیکھیں کہ کون کام نہیں کر رہا۔ ٹائیپ رایٹر اس طرح کرتا ہے کہ ٹائپنگ پیڈ پر گندم کے دانے بکھیر دیتا ہے اور کھڑکی کھلی چھوڑ دیتا ہے۔کچھ دیر بعد چڑیاں آجاتی ہیں ،اور دانے...
  2. منصور مکرم

    محفل کی بارہ دری

    تو کان کھول لیں۔۔۔
  3. منصور مکرم

    واہ ۔۔۔نعمان بھائی کمال کردیا

    یہ ماشاء اللہ کس کو کہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔:angry2::angry2:
  4. منصور مکرم

    تعارف تمام احباب کو ادا کی طرف سے آداب۔۔۔

    @جان ادا کبھی کبھی یہاں بھی تنہائی ہو ہی جاتی ہے۔
  5. منصور مکرم

    محفل کی بارہ دری

    صاف ظاہر ہے ابن سعید کی انگلی اسلئے عادی ہے کہ وہ محفل میں ہر ان سمائلی شتونگڑے ارسال کرتا رہتا ہے۔ بلکہ میں تو کہتا ہوں کہ نیند میں بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جس طرح وہ ٹائپ رائٹر والا قصہ تھا۔
  6. منصور مکرم

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    مٹھائی کو سوٹ نے لپیٹ لیا۔
  7. منصور مکرم

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام ۔شائد سبھی فی الحال موجود نہیں ہیں۔
  8. منصور مکرم

    محفل کی بارہ دری

    شکر است کہ خوشیت ان امدہ۔
  9. منصور مکرم

    محفل کی بارہ دری

    واقعہ یہ تھا کہ بڑی عید پر قربانی کیلئے ایک مدرسے میں بیل لایا گیا،چنانچہ طلباء گئے کہ اس بیل کے دانت دیکھ لیں ،کہ کیا واقعی اسکی عمر دو سال ہوئی ہے کہ اس کی قربانی کی جاسکے۔ اب طلباء تو زیادہ تھے ،اسلئے ہر 10 منٹ بعد چند طلباء جاتے اور بیل کا منہ کھلوا کر اسکے دانت دیکھنے لگتے۔ چند بار جب...
  10. منصور مکرم

    محفل کی بارہ دری

    یارا ابن سعید بھائی ناراض نہ ہونا ،لیکن ایک واقعہ یاد آگیا۔
  11. منصور مکرم

    واہ ۔۔۔نعمان بھائی کمال کردیا

    نیرنگ خیال بھائی ماشاء اللہ جچ گیا اوتار میں تو ۔بہت خوصورت نظر آرہا ہے۔
  12. منصور مکرم

    واہ ۔۔۔نعمان بھائی کمال کردیا

    حیرانگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلکہ ڈبل حیرانگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں اب تک الشفاء کو مونث سمجھتا رہا۔ابھی خیال آیا کہ پروفائل تو دیکھو ،جنس میں کیا انتخاب ہے۔ مذکر دیکھ کر تو ۔۔۔۔۔۔۔۔ دنیا میں سب کچھ ، الٹا نظر آتا ہے لیلا نظر آتا ہے ،مجنون نظر آتی ہے۔
  13. منصور مکرم

    محفل کی بارہ دری

    آج تو ٹریڈ مارک بدل لیا ہے ،جناب
  14. منصور مکرم

    واہ ۔۔۔نعمان بھائی کمال کردیا

    گویا نایاب بھائی کو کمیشن پر راضی کرنا پڑئے گا۔ بھئی طورخم والوں سے طریقہ جو سیکھ لیا ہے۔
  15. منصور مکرم

    واہ ۔۔۔نعمان بھائی کمال کردیا

    زبردست گویا طورخم کے بعد یہاں بھی فیس سے محروم رہنا پڑا۔۔۔۔۔۔
  16. منصور مکرم

    واہ ۔۔۔نعمان بھائی کمال کردیا

    شکریہ انکل پسندیدگی کیلئے۔:)
  17. منصور مکرم

    مبارکباد امجد میانداد سالگرہ مبارک

    بھئی ہم سے مزید کچھ نہ کہلواو۔۔۔۔۔ وہ کراس لئے تیار بیٹھی ہیں۔
  18. منصور مکرم

    محفل کی بارہ دری

    محل مناسب تھا ،اسلئے ذکر کیا۔ غالب کے اشعار کونسے نئے بنے ہیں۔:)
  19. منصور مکرم

    واہ ۔۔۔نعمان بھائی کمال کردیا

    اوہ ۔۔۔۔خدایا خیر زما بلٹ پروف جیکٹ راواخلیے ۔
  20. منصور مکرم

    محفل کی بارہ دری

    ایک آدمی سے کسی نے پوچھا کہ تمھارا گھر کدھر ہے ؟ آدمی نے جواب دیا کہ مارکیٹ کے سامنے۔ سوال کرنے والے نے دوبارہ پوچھا کہ مارکیٹ کدھر ہے؟ آدمی نے جواب دیا کہ میرے گھر کے سامنے۔ سوالی نے پھر پوچھا کہ یہ(تمہارا گھر اور مارکیٹ) دونوں کدھر ہیں۔ آدمی نے جواب دیا کہ ایک دوسرے کے آمنے سامنے۔۔۔۔...
Top